ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری

آج کا زمانہ کتاب کا نہیں بلکہ موبائل کا زمانہ ہے جس نے ہم کو مطالعہ سے دور کر دیا ہے اور ہماری نظریں سارا دن موبائل کی سکرین پر لگی رہتی ہیں۔ لیکن چند پرانے خیالات کے لوگ ابھی بھی کتاب پڑھتے اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہم بھی ایک پرانی روح ہیں جس نے موبائل کے زمانہ میں کتاب کو اپنے دل سے لگایا ہوا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آپ موبائل پر بھی

Read more

سائیں جاموٹ اور انسانی تاریخ کے ادوار

سائیں جاموٹ آج کل تاریخ کا مطالعہ زور و شور سے کر رہے ہیں اور ہر ملنے والے شخص پر اپنی علمیت کی جھاڑ ضرور مارتے ہیں کئی نام ان کو یاد ہیں خاص طور پر ٹوائن بی کا نام بہت لیتے ہیں۔ ایک دن ہمارے پاس تشریف لائے کہنے لگے یہ سالے انگریز تاریخ کے ادوار بنا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ہم نے سمجھایا بھائی آپ بھی تو انگریزوں کو ہی پڑھ رہے ہیں انہوں نے اس

Read more

جانور اور انسان ایک مکالمہ

جانور: اے انسان تجھے کس بات کا گھمنڈ ہے انسان: میں اشرف المخلوقات ہوں جانور: کیا فرق ہے تم میں اور مجھ میں، میں بھی پیدا ہوتا ہوں تم بھی پیدا ہوتے ہو۔ میں بھی کھاتا ہوں تم بھی کھاتے ہو میں بھی سوتا ہوں تم بھی سوتے ہو میں بھی مر جاؤں گا تم بھی مر جاؤ گے انسان: جی یہ باتیں درست ہیں لیکن میں نے رشتے بنانا سیکھے ہیں۔ میں نے بستیاں آباد کی ہیں۔ مجھ میں

Read more

کباڑی کی دکان

جام صاحب کے ایک دوست جاوید کباڑیہ صاحب تھے، وہ لاہور کے سب سے بڑے کباڑیہ تھے ان کا کہنا تھا اگر کسی قوم کی ذہنی حالت کا اندازہ لگانا ہو تو اس قوم کی کسی کباڑی کی دکان کی سیر کریں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ گنگا کس رخ پر بہہ رہا ہے۔ جام صاحب بتاتے ہیں کہ جاوید کباڑیہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی رگ رگ سے واقف ہے۔ جاوید کے مطابق اس ملک کے امراء

Read more

دوائیاں اور ہم

دواؤں یعنی میڈیسن کو لے کر ہماری قوم کا رویہ بڑا دلچسپ ہے۔ ایسی تمام دوائیاں بالخصوص ویکسین کے بارے میں ہمارا ماننا ہے کہ ان کو لینے سے مردوں میں بانجھ پن ہوتا ہے اور مردانہ صلاحیت میں کمی آتی ہے۔ ویسے بھی پاکستان کے طول و عرض پر پھیلی ہوئی دیواروں کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ پوری قوم مردانہ کمزوری کا شکار ہے۔ اس لیے اس کا ہر جگہ شرطیہ علاج کیا جا رہا ہے۔ ویکسین کو نہ لینے کی وجہ سے ابھی تک اس ملک سے پولیو کا خاتمہ ممکن نہیں ہو پایا اور ہم پوری دنیا کے ان دو ممالک میں شامل ہیں جہاں پولیو کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

پاکستانی سقراط اور بقراط

سقراط اور بقراط دو بھائی تھے، بڑے لائق فائق اور قابل تھے۔ سقراط نے سچ اور حق کی تلاش کا فیصلہ کیا اور اس تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ اپنی اس خواہش کی تکمیل کے لیے اس نے صحافت کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا کیونکہ صحافت ہی ایک ایسا پیشہ ہے جس کے ذریعے سچ کو تلاش کیا جا سکتا ہے اور دوسروں تک پہنچایا جا سکتا ہے تاکہ قوم میں آگاہی اور شعور پیدا ہو۔ اس

Read more

انٹرویو میں کامیابی حاصل کرنے کے طریقے

انٹرویو کو آپ زبانی امتحان بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ اس امتحان میں کیسے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے؟ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انٹرویو آپ کے علم کا امتحان نہیں بلکہ اس میں آپ کے اعتماد اور بولنے کی صلاحیت کو پرکھا اور جانچا جاتا ہے۔ لیکن ہمارے خیال میں اعتماد کا تعلق آپ کے علم سے ہے، اس لیے آپ علم کو اس امتحان سے نکال نہیں سکتے کیونکہ دیکھنے

Read more

کامیابی کے چند اصول

کامیابی ایک ایسی راہ ہے جس پر ہر کوئی چلنا چاہتا لیکن یہ بال کی طرح باریک ہے کہ ذرا سا قدم غلط رکھا اور آپ منہ کے بل آ گریں گے صدیوں کی تحقیق نے انسان کو چند اصول وضع کر کے دیے ہیں جن پر عمل کر کے وہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے

1) ہر اچھے کام کا کریڈٹ خود لیں اور دوسرے کو مکھن سے بال کی طرح باہر پھینک دیں اگر کوئی کام آپ سے غلط ہو گیا ہے تو فوراً الزام دوسروں پر لگا دیں اور شور مچا مچا کر اس کا دعویٰ کریں انسانوں کی ایک کمزوری ہے کہ وہ بار بار سنیں اس کو سچ مان لیتے ہیں چاہے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو

Read more