مرد کا جسم بھی مرد ہی کی مرضی ہوتا ہے!

آپ کو تکلیف نہیں ہوتی نا جب آپ سے ”طاقتور“ آپ کے جسم کو ڈالے میں ڈال کر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیتا ہے اور آپ کے جسم کو مسخ شدہ لاش میں بدل دیتا ہے آپ کی شناخت معلوم سے نامعلوم کر دیتا ہے۔ اپ کیوں طاقتور کے ظلم پر احتجاج کرتے ہیں؟ اپ کے جسم پر طاقت کے ناجائز استعمال پر اپ کا دل و دماغ کیوں جلتا ہے؟ بے بسی کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

Read more

کرونا وائرس اور سازشی محرکات

آخر لوگ ایسا کیوں کہتے اور سوچتے ہیں؟ علم نفسیات کے مطابق سازشی نظریات کو مان لینے والوں کے اندر اپنے آپ کو دوسروں سے منفرد منوانے کی خواہش شدید نوعیت کی ہوتی ہیں جبکہ ان کے اندر کوئی ایسی خوبی نہیں ہوتی کہ جس کی بنیاد پر ان کو منفرد سمجھا جائے۔ اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کوئی ”خاص“ شخصیت یا کوئی خاص ”قوم“ یا کوئی خاص گروہ ہیں کہ جن کو دوسری قومیں نقصان پہنچانا چاہتی ہیں۔ ان کو یہ گمان ہوتا ہے کہ ان کے پاس دوسروں کی نسبت زیادہ خفیہ معلومات ہیں جو کہ بہت کم لوگوں کو حاصل ہوتی ہیں۔

Read more

حقیقی باپ اور سپرم ڈونر میں فرق جان کر جیو!

دنیا کے انمول رشتوں میں سے ایک رشتہ باپ کا ہے۔ ماں کی طرح باپ کی محبت بھی مثالی سمجھی جاتی ہے۔ باپ کی شخصیت اور عادات و اطوار بیٹی اور بیٹے کے ذہنی اور جذباتی نشونما پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہ اثرات اگر اچھے ہوں تو ایسے بچے صدقہ جاریہ بنتے ہیں اور برے ہوں تو ان کے ہاتھوں بچے خود اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ حقیقی باپ کی زندگی قربانی سے عبارت ہے۔

Read more