کرونا وائرس عالمی مسئلہ مہنگائی, بےروزگاری اور بھوک ذاتی مسئلہ؟
کووڈ کی دیگر اقسام 2019 سے اب تک متعارف اور زیر نظر ہو گئی ہیں۔ لاک ڈاؤن، کورنٹین، سیلف آئیسولیشن سے لے کر ویکسین اور اس کے مختلف ڈوز تک کے عمل باخوبی انجام دیے گئے اور اس پر نا صرف سنجیدگی سے غور کیا گیا بلکہ باقاعدہ اور پرزور طریقے سے عمل درآمد بھی ہوا۔ کروڑوں، عربوں پیسوں کا استعمال کیا گیا اور مزید لہروں اور اقسام کے لئے تیاری اور تبادلہ خیال بھی کیا جار ہا ہے، کیونکہ
Read more
