کارل مارکس: تاریخ کا دیدہ ور اور سماجی انصاف کا علم بردار
فلسفہ دانوں نے دنیا کے نظاموں کی بہت سی شرحیں کیں ہیں، مگر کلیدی بات اس دنیا کو بہتر بنانے کا عمل ہے۔ یہ قول کارل مارکس کا ہے (پیدائش 5 مئی 1818۔ وفات 14 مارچ 1883 ) جو لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں ان کے لوح مزار پر کندہ ہے۔ یہ الفاظ انسانی تاریخ کے مستقبل کا قطبی ستارہ ہیں۔ اس بنا پہ کارل مارکس کا نام دنیا کے عظیم ترین مصلحوں اور دیدہ وروں میں بلند تر ہے۔
Read more


