اساتذہ، امتحان، نقل اور شاگرد

پاکستان بالخصوص ان دنوں پنجاب کے سرکاری سکولوں میں امتحانات میں نقل وہ بھی اساتذہ کی نگرانی میں ایک حیران کن اور افسوسناک بات ہے۔ حیران کن اور افسوسناک اس وجہ سے کے شاگرد خود کریں تو اور بات ہوتی ہے مگر ایک استاد جب خود سہولت دے تو ایسے شاگرد سے مستقبل میں آپ کیسے ”کرپشن فری پاکستانی شہری“ ہونے کی امید رکھ سکتے ہیں۔ کچھ دن پہلے میٹرک کے امتحانات ہوئے تو پنجاب لیول پر سکولوں میں ہونے

Read more

باجوہ صاحب ،اور سوشل میڈیا دانشوروں کا رویہ

کہا جاتا ہے کے کسی شخص کے ظرف کو ماپنا ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھو، آپ کے سامنے اس کے باطن کی حقیقت واضح ہو جائے گی۔ اس اصول کے تحت موجودہ دور میں آپ ایک مخصوص سیاسی شخصیت کی طرف جھکاؤ رکھنے والی عوام کا اگر ظرف دیکھنا چاہتے ہیں تو یہی فارمولہ اپنا سکتے ہیں۔ مگر یہ فارمولہ اس جماعت کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اہل دانش پر بھی واضح ہو جاتا جب فرانس میں

Read more

سیلاب زدگان

ہونا تو یہ چاہیے تھا کے کے حزب اقتدار و حزب اختلاف تمام سیاسی قیادتیں اس قیامت صغرا میں ایک جگہ بیٹھ کر ملک کو نازک صورتحال سے نکالنے کے لیے کوئی اجلاس طلب کرتی مگر ہرطرف الٹی گنگا بہہ رہی ہے ان کو سسکتی لاشوں سے کیا مطلب ان کو کرسی غم لیے ڈوب رہا ہے آدھے سے زیادہ ملک سیلاب کی تباہی سے اجڑا پڑا ہے، کی مائیں اپنے جگر گوشوں کو زندہ دریا کی لہروں کے حوالے

Read more

ریسٹ ان پیس سدھو موسے والا کہنے پر فتوے

ناکامی کی بہت سے وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کے میں یا ہم درست ہیں باقی سب غلط اور اس سے بڑھ کر اپنے صحیح ہونے کے بیانیہ کو درست کرنے کے لیے ہمارے پاس حوالہ جات بھی موجود ہوں جس سے ہماری انا سے بھرے ہوئے نظریے یا عقیدے کو تقویت ملے۔ ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں، مگر افسوس کے جیسے ہم گیلری سے اپنی تمام ناپسندیدہ تصاویر کوڑا دان کی نظر کرتے ہیں ویسے

Read more

کوئی ہارتا نہیں ہم سب کسی نہ کسی طرح جیت کے حصّے دار ہوتے ہیں

ہمسایہ ملک کی فلم کا ڈائیلاگ ہے، ”اگر کوئی اور جیتے تو اس کے لیے ایسے تالی بجاؤ جیسے تم اپنے لیے سننا پسند کرتے ہو۔ ایسے کوئی ہارتا نہیں ہم سب کسی نہ کسی طرح جیت کے حصے دار ہوتے ہیں ”میں نے جب سے یہ سنا تو بہت اچھا لگا۔ اس فقرے میں ایک کھلاڑی کے لیے مکمل سپورٹ مین سپرٹ کا عکس کھینچا گیا ہے۔ گزشتہ میچ میں یہی سپرٹ ہمسایہ ملک کے کپتان میں نظر آئی۔

Read more