کیا ایک عام شہری نہیں بلکہ صرف سیاست دان اہم ہیں؟

سیاست دانوں کو نوکری کرنے دیں، ان کے پیچھے اپنے گھر نہ برباد کریں۔ پہلی بار جب میں نے اپنے گھر میں سیاسی بحث ہوتے دیکھی، اس وقت بھی میرا موقف یہی تھا کہ دیکھیں یہ سیاست دان ہیں، جیسے طبی ماہرین ہوتے ہیں، جیسے بڑھئی ہوتا ہے، جیسے رنگ ساز ہوتے ہیں، جیسے اداکار ہوتے ہیں، کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سیاست ان کا شعبہ ہے، یہ نوکری کر رہے ہیں، خدارا آپ لوگ آپس میں ایک دوسرے

Read more

خدارا پاکستان پر رحم کریں

خدارا پاکستان پر رحم کریں، اب تو رحم کر لیں، کچھ تو عقل کے ناخن لیں، کوئی ایک ادارہ تو اس ملک و قوم کے ساتھ وفا کرے، ایک لمبے عرصے کے بعد کچھ لکھنے کی جسارت بھی اسی وجہ سے کر رہی ہوں کہ اب مجھ سے ٹیلی ویژن پر یہ سیاسی ڈرامے دیکھ کر رہا نہیں جاتا، کوئی ایسا دن نہیں گزرتا کہ ٹیلی ویژن لگایا ہو اور کوئی عوامی خبر آ رہی ہو، جیسے ہم عوام کے

Read more

سلطنت عمان میں سلطان قابوس کے رنگ

جنوری کی دس تاریخ، عمان کی تاریخ میں ایک کڑوی یاد اور سیاہ ترین دن کے طور پر لکھا جائے گا، اور ایسا ہو بھی کیوں نہ، عمان کی سلطنت کے سب سے قابل اور بہادر سلطان بن سید السید قابوس اس دن دنیا سے رخصت ہوئے۔ طویل علالت کے بعد سلطان کے رخصت ہونے پر نہ صرف عمانی لوگ دل سے غمگین ہیں بلکہ عمان میں بسنے والے غیر ملکی بھی اداس ہیں۔ عمان میں پانچ دہائیوں سے حکومت

Read more

نیا پاکستان اور سیاسی ترجیحات ۔۔۔

رواں برس انتخابات کے بعد سے نئے پاکستان کا چرچہ ہے،  وزیر اعظم جب بھی قوم سے خطاب کرتے ہیں، اس بات پر زور دیتے نظر آتے ہیں کہ نیا پاکستان پرانے پاکستان سے الگ ہوگا، یہاں انصاف کا بول بالا ہے، غریب کو روٹی ملے گی، سرمایہ کاروں کے ناجاٗز منافعے کا احتساب ہوگا۔ یہ سب اور بہت کچھ نئے پاکستان کی جھلکیاں ہیں جو ہمیں اور آپ کو دیکھنے کو ملتی ہیں۔ لیک بیانات کی حد تک۔ اس حکومت کا اصل مسٗلہ کچھ وزیر ہیں جو اپوزیشن جماعتوں کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات سمیت کئی وفاقی وزرا بھی ایسے ہی کچھ وزیروں میں سے ایک جیتی جاگتی مثال ہیں جو حکمراں جماعت کے اسٹار ترجمان ہیں، لیکن یہ تنقید کرتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ مخالف پارٹیوں کے بھی ترجمان یہی رہ چکے ہیں، دوسری جانب حکومت کی جانب سے عملی اقدامات اب تک کوئی نظر نہیں آرہا جس میں تعلیم کا مسئلہ، پانی کا مسٗلہ ملک کو درپیش توانائی کے مسائل سے لے کر کئی اہم مسئلے حکومت وقت کے انتظار میں ہیں کہ کب حکومت اپنی سیاسی قلابازیوں سے باہر نکلے اور ان مسئلوں پر عملی اقدامات کرے۔

Read more

ماں ، سب کی سانجھی

ماں بیٹی کا رشتہ دنیا میں ایک خاص رشتہ ہے، اس رشتے کو کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا، جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو ماں کو ایک سہیلی مل جاتی ہے، جسے وہ پال پوس کر بڑا تو کرتی ہے لیکن اسے اپنے رازوں کا امین بھی بناتی ہے، دوسری جانب بیٹی رحمت ہوتی ہے، بیٹیوں سے گھروں میں رونق رہتی ہے، میرے والد اکثر کہا کرتے ہیں، میری ایک نہیں اگر تین بیٹیاں ہوتیں تو زیادہ خوش ہوتا، کیونکہ

Read more

چکوال میں طبی سہولیات کا فقدان

دارلاحکومت اسلام آباد سے 90 کلومیٹر کی مسافت پر پاکستان کا شہر چکوال واقع ہے۔ چکوال کی اہمیت تاریخی اعتبار سے بھی ہے کہ یہ وہی علاقہ ہے جہاں جنگ آزادی کے دور میں انگریز فوج کی جنگی سامان کی ترسیل میں مقامی لوگوں نے مدد کی۔ انعام کے طور پر یہاں لوگوں کو زمینیں تحفے میں دی گئیں۔ پنجاب۔ پوٹھوہار ریجن میں موجود اس علاقے میں پاکستان کی وہ آبادی مقیم ہے جس کے گھر کا ہر فرد فوج

Read more

میڈیا انڈسٹری کو نیا پاکستان اور بے روزگاری مبارک

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آ گئی ہ۔ ہمیں، آپ کو، سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اس حکومت نے نوجوانوں سے وعدے کیے ہیں، کہ انھیں نوکریاں دی جائیں گی، یا روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ نیز تعلیم میں جدت لائی جائے گی, اسکولوں میں یکساں نطام تعلیم رائج کیا جائے گا اور بہت کچھ. لیکن اس سب کے برعکس اچانک تحریک انصاف کی جانب سے ایک ایسا قدم اٹھایا گیا، جس پر میڈیا انڈسٹری میں

Read more

ویڈیو کال ایک مصیبت ہے

  میں ویڈیو کالز سے تنگ ہوں، جی ہاں۔ آپ نے بالکل ٹھیک سمجھا، آج کل سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر ویڈیو کال ایک عام سی بات ہے۔ لیکن جب سے ان سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس کو آسان کر دیا ہے ۔ اس دن سے کچھ میرے جیسے لوگ کوس رہے ہیں، کہ کب انٹرنیٹ کی مفت کی سہولت پر تھوڑا مہنگائی ہو تاکہ انٹرنیٹ کی مفت کالز سے چھٹکارا ملے۔ کبھی وہ دور بھی تھا جب کہیں

Read more