عبدالصمد خان اچکزئی شہید کی سیاسی جدوجہد

بیسویں صدی کو انقلابوں کی ماں کہا جاتا ہے۔ اور انقلابات عظیم اشخاص کے فکری، شعوری سیاسی اور مسلسل جدوجہد کے مرہون منت ہے۔ اس عظیم سیاسی اور انقلابی ہستیوں میں ایک ہستی خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی ہے۔ بیسویں صدی کی پہلی دہائی یعنی 7 جولائی 1907 کو برٹش بلوچستان کے ( ضلع پشین) موجودہ ضلع قلعہ عبداللہ خان کے تحصیل گلستان کے ایک گاؤں عنایت اللہ کاریز میں پیدا ہوئے۔ محمود خان اچکزئی ولد خان شہید عبدالصمد خان

Read more

پشتون جرگہ: تاریخ اور حال

جرگہ ترکی زبان کا لفظ ہے، معنی اجتماعی فکری اشتراکیت اور متفقہ فیصلہ، اس لیے پشتو زبان میں بھی جرگے کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ عربی میں شوریٰ، ہندی میں پنجائیت، اور انگریزی میں پارلیمنٹ کا لفظ استعمال کیا جاتا۔ دنیا میں تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی آغاز میں اجتماعی فیصلے کا ایک اہم رول ہے، آغاز سے لے کر آج تک ترقی پسند قومیں اجتماعی طور پر پرامن شعوری فکری ترقی کے لیے اجتماعی فیصلے کرتے ہیں۔ اس طرح پشتون

Read more