زندگی تغیر کے سوا کچھ نہیں
زندگی ایک انتہائی تغیراتی عمل ہے۔ جہاں ہر دور اپنے اندر ایک تغیر لے کر آتا ہے۔ ہر دور کا تغیر ایک نئے زاویے کے ساتھ جڑتا چلا جاتا ہے۔ اگر زندگی تغیرات کا مجموعہ نہ ہوتی تو ہم اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے۔ تغیر کا نظریہ ہماری زندگیوں کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انسان پیدائش سے لے کر موت تک مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو ایک معصوم بچہ ہوتا
Read more
