دل یزداں میں کھٹکتا ہے تو
زمیں زادوں کے بیچ عجب یہ رسم چلی ہے کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے اور جو چلے تو عبث پکارا جائے یا پھر مارا جائے کیا فرق پڑتا ہے بس گنتی میں ایک آدمی ہی تو کم ہوا ہے۔ آج طویل مدتی انتظار کے بعد روح الامین کی بارگاہ ایزدی میں طلب ہوئی۔ ارشاد ہوا جا اور جا کر زمیں زادوں کے دلوں سے وسوسے نکال لا۔ مرتا کیا نہ کرتا چاروناچار وسعتیں پھلانگتا ایک دل میں جا
Read more
