بے بس لوگ
”ابو ابو مجھے بھی ویسی سائیکل لا دیں نا“ حامد ہر روز کی طرح آج بھی اسلم کی نظر سے بچنے کی کوشش میں تھا۔ لیکن ہمیشہ کی طرح گھر سے نکلتے وقت اسلم نے آج بھی اس کا دامن پکڑ لیا تھا۔ حامد اسلم کے اس اصرار سے گھبرانے لگا تھا۔ چارپائی پہ بیٹھے ہوئے اس نے اسلم کو گود میں لیا۔ پیار سے اس کے بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے اسے بہلانے کی کوشش کرنے لگا۔ ”بیٹا صاحب
Read more
