ایک مرد قلندر: حکیم سید احمد خاں

طارق شاہین کے شعر میں تحریف کے لیے معذرت! آپ سید میاں سے ملیے گا آدمی کیا ہے ایک قلندر ہے حکیم سید احمد خاں کو دیکھیے تو جسم کوئی بھاری بھرکم نہیں، بچشم ظاہر اوسط ڈیل ڈول کے عام سے فرد معلوم ہوتے ہیں، مگر اس جثے میں بلا کی تو انانی ہے جو ہر وقت انہیں متحرک رکھتی ہے۔ زیب و زینت اور خورد و نوش کے تکلفات سے بے نیاز ہیں، شاید ان کاموں کے لیے فرصت

Read more

کورونا وائرس کا بحران: بھارت سے ایک تجزیہ

کورونا کے بحران سے پوری دنیا بے بس نظر آرہی ہے۔ ہر سطح پر لاچاری ہی لاچاری ہے۔ حکومت بے بسی میں ہاتھ کھڑے اور ہاتھ جوڑتے نظر آرہی ہے۔ عوام میں دہشت اور ہراس کا ماحول ہے۔ میڈیکل سائنس کی درماندگی کا عالم یہ ہے کہ اس کے پاس بچاؤ کے لیے نہ ہی ویکسین ہے، نہ تو علاج کے لیے مؤثر ادویات کی صورت میں کوئی چیز دستیاب ہے، جس سے طبی عملہ مجبور محض بنا ہوا ہے۔ اس حالت میں گھروں میں قید رہ کر کورونا کی وبا سے زندگی بچانے کے سوا کو چارہ نہیں ہے۔

Read more