آزادی بیس کیمپ اور سوشل میڈیا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں چند دنوں سے عیدگاہ کے احاطے میں کینسر ہسپتال کی تعمیر کی نہ صرف منصوبہ بند کی جا رہی ہے بلکہ اس سلسلے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی بنیاد رکھنے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ شاید آنے والے کچھ عرصے میں امیت شاہ صاحب ہسپتال کی بنیاد رکھ دیں۔ ویسے عیدگاہ کی اپنی تاریخ ہے، عید گاہ کو ہندستان کے خلاف مزاحمت کا نشان سمجھا جاتا ہے ۔ عیدگاہ سے بھارتی

Read more

واجپائی دور کا کشمیر: اے ایس دولت کی زبانی

آج کل ٹیوٹر سپیس ایک سماجی پلیٹ پلیٹ فام کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جہاں اکثر لوگ اہم موضوعات، جیسا کہ حالات حاضرہ، مذہب یا تاریخ پر گفتگو کرتے پائے جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل مجھے کشمیر سے متعلق سپیس میں مجھے بطور ’کو ہوسٹ‘ کے لیے مدعو کیا گیا۔ میں نے موضوع کی مناسبت سے مختار بابا جن کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے کو بھی لنک بھیج دیا۔ میرے لنک بھیجنے پر مختار بابا

Read more

آزادی کا خواب: ٹویٹر سپیس میں کشمیریوں کی بحث

ٹویٹر کی دنیا میں داخل ہوتے ہی سپیس نوٹیفکیشن ملا ’احمد وانی صاحب کی یاد اور مغفرت کی دعا‘ ۔ میں نے جلدی سے احمد وانی صاحب کا اکاؤنٹ ڈھونڈا۔ پن ٹویٹ میری نظر سے گزری Have I lost the battle of hearts & minds? Is it hard to live in a world so unkind? Once upon a time, was I brave, Now searching for a peaceful grave? #EndIndianOccupationofKashmir یہ 5 اگست کو 370 کے خاتمہ کی تین سال مکمل

Read more