ورمیر کی موتی کی بالی والی لڑکی کے پیچھے نیورو سائنس اور اس کی ہپنوٹک پاور

ایک وجہ ہے کہ ناظرین 17 صدی کے ڈچ پینٹر ورمیر کے شاہکار پینٹنگ سے نظریں ہٹا نہیں سکتے جب کوئی جوہن ورمیر کی شاہکار پینٹنگ ”موتی کے بالی والی لڑکی“ ”گرل وتھ دی پرل ایرنگ“ کے سامنے کھڑے ہوتا ہے تو اس کے دماغ میں کچھ غیر معمولی ردعمل ظاہر ہوتا ہے 17 ویں صدی کی ڈچ پینٹنگ نے طویل عرصے سے ناظرین کو محصور کر رکھا تھا، لیکن اب سائنس دانوں نے اس کی رغبت کی وجہ کو

Read more

آرٹیفیشل سپر انٹیلجنس، آخری انسانی ایجاد

حالیہ ایک تحقیق کے مطابق ایک ایسے مستقبل کا تصور جہاں مشینیں ہمیں صرف شطرنج یا شاعری میں شکست نہیں دیں گی بلکہ بنیادی طور پر انسانیت کو ان طریقوں سے پیچھے چھوڑ دیں گی جن کو ہم بمشکل سمجھ سکتے ہیں۔ یہ سائنس فکشن نہیں ہے یہ ایک ایسا منظر نامہ ہے جس کے بارے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس محققین کا خیال ہے کہ یہ ہماری زندگیوں میں عملی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ آج کے مصنوعی ذہانت کے

Read more

فن پاروں کے مجموعے کو جمع کرنے کے 7 رہنما اصول

سماج میں ہر انسان سماجی ضروریات کے بنیاد پر کسی نہ کسی شوق سے واسطہ یا بالواسطہ وابستہ ہوتا، پھر وہ شوق ذریعہ معاش بھی بن سکتا ہے، معاشرے میں موجود لاتعداد شعبہ جات میں سے ایک شعبہ آرٹ بھی ہے جو معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی تصاویر اور دیگر صورتوں میں عکاسی کر رہا ہوتا ہے، آرٹ کی اثر امیر خاندانوں سے منسوب کیا جاتا ہے جو کہ حالات اور واقعات سے درست بھی ثابت ہوا ہے۔ شوق کے

Read more

سماج کے عملی کرداروں میں اخلاقی تربیت کا فقدان

دنیا کے قوموں کی شناخت سماجی اخلاقی، ثقافتی، معاشی معیارات اور اقدار سی ہوتی ہے۔ سماج میں افراد کا عمل پیدائش سے شروع ہو کر انسان کی زندگی کے آخری سانس تک ہوتا ہے اور اسی عمل کے ذریعے ثقافتیں آنے والی نسلوں تک منتقل ہوتی ریتی ہیں، سماج میں افراد کے عملی کردار اجتماعی ہونے کے بجائے انفرادی ہوتے جا رہے ہیں یہ ہی وجہ ہے اخلاقیات و انسانیت کی کوئی اہمیت نظر نہیں آ رہی ہوتی۔ دوسروں کا

Read more

روزمرہ کی زندگی میں علامتیت کا کردار

انسان اپنے روزمرہ کی زندگی میں ہر شعبے میں واسطہ اور بالواسطہ بہت سے علامات اور نشانات سے جڑا رہتا ہے جن کا الگ الگ کردار اور اہمیت ہوتی ہے، جن کی معناؤں کا انسان کی زندگیوں پر گہرا اثر ہوتا رہتا ہے، معاشرے کا ہر فرد ان نشانات اور علامات کی معنوں کی اپنی اپنی تشریع رکھا ہے، علامتیت (Semiotics) اشاروں اور نشانات کی سائنس ہے لیکن مابعد جدیدیت میں اس کی حیثیت محض علامتوں کے مطالعے تک محدود

Read more

مغلیہ دور کا علم و ادب، فن اور کتب خانے

مغلیہ خاندان کے بادشاہ تعمیرات، علوم و فنون کے بڑے سر پرست تھے۔ بابر سے لے کر بہادر شاہ ظفر تک مغل بادشاہوں نے علم و ادب اور فنون لطیفہ کے فروغ میں نہایت دلچسپی لی۔ کتاب سازی اور کتب خانوں کو اس دور میں خاطر خواہ فروغ ہوا، بابر نے ہندوستان کو فتح کیا تو فن مصوری اور با تصویر مخطوطات کے فن کو اپنی سر پرستی عطا کی۔ بابر نے اپنی مشہور زمانہ کتاب تزک بابری میں کتابوں

Read more