پاکستان کا پاور سیکٹر: بڑھتا ہوا گردشی قرض

گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان غربت، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل کا سامنا کر رہا ہے، ان مسائل کی مد میں پاکستان کی 25 کروڑ کی عوام کو وہ قرض بھی ادا کرنے پڑھ رہے ہیں جو ان پر واجب ہی نہ تھے۔ پاکستان گردشی قرضوں کے ایک ایسے دلدل میں دھنسا ہوا ہے جس سے نکلنے کے لئے پاکستان کو ہمیشہ آئی ایم ایف کا سہارا درکار ہوتا ہے۔ پاکستان کے توانائی کو شعبے میں اس قدر تیزی

Read more

غزہ میں بھوک

میں دیکھتی ہوں! بھوک سے نڈھال لوگوں کا ہجوم جب امدادی قافلے کی طرف دوڑا تو فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے بلکتے لوگوں کو سکون کی نیند سُلا دیا۔ یعنی، کیا خوراک کے منتظر لوگوں کے ایک بڑے گروہ کو ہلاک کر دیا گیا؟ مجھ پر ایک سحر طاری ہوا میں نے سنا۔ ہم بھی اپنے بچوں کو کھانا کھلانا چاہتے ہیں۔ باقی سب کی طرح ہم آٹا لینے گئے لیکن ہم پر گولیاں چلائی گئی، گولے داغے

Read more

سیاست کے گھوڑے پر، ریاست کی لگام

243 ملین آبادی پر مشتمل مسلم اکثریتی ملک، ایک ایسی ریا ست جہاں کسی وزیرِاعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی۔ ملکی تاریخ میں کوئی الیکشن اپنے تنازعات کے بغیر نہیں رہا۔ تاہم الیکشن 2024 سب سے زیادہ زور پکڑتا نظر آیا۔ فوجی حکمرانی اور آمریت کی طویل تاریخ کے ساتھ، جب نومبر 2022 سابق آرمی چیف نے اپنی الوداعی تقریر میں نہ صرف سیاست میں فوج کی مداخلت کا اعتراف کیا بلکہ پاکستانی فوج کا مستقبل میں جمہوری کام

Read more

ہم کہاں جا رہے ہیں؟

پچیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں توہین مذہب محض ایک جرم نہیں بلکہ سیاسی، سماجی اور قانونی مسئلہ بھی ہے۔ جس کے لیے نہ تو کسی عدالت کے سخت فیصلے کی ضرورت ہے، اور نہ ہی کسی مولوی کے فتوے کی گنجائش۔ توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی ہجوم کے سامنے پھینک دینا کس قدر آسان ہے کوئی ہمارے معاشرے سے پوچھے۔ انتھک کوششوں کے باوجود تین سو سے زائد کے ہجوم میں گھری لڑکی کے

Read more