سابق سفیر عبدالباسط کے جواب میں

سول سروس آف پاکستان کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کرنے والوں کو وزارت خارجہ میں تعینات کیا جاتا ہے اور اس اہم شعبہ سے منسلک ہونے والے اپنی سروس کے دوران نہ صرف مختلف ممالک میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرتے ہیں بلکہ اپنی ساری سروس کے دوران ڈپلومیٹ ماحول میں رہنے کی وجہ سے انسانی اخلاق و عادات کا نکھار ان کے طرز تکلم، سوچ، لباس اور عادات میں نمایاں نظر آتا ہے۔ لیکن اعلی اقدار کی

Read more

الیکشن 2018ء کا فاتح

13 اگست کو پاکستان کی پندرھویں قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والے اراکین نے حلف اُٹھالیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی عمل میں آچکا ہے۔ امید ہے اٹھارہ اگست کو ملک کے نئے وزیر اعظم بھی اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیں گے۔ کم وبیش ایسی ہی صورت حال ملک کے چاروں صوبوں میں بھی ہے۔ صوبائی دارالحکومت ہوں یا اسلام آباد اب آئندہ پانچ سال کے لئے نئی حکومتیں تشکیل پا چکی

Read more