یوسف خالد کے شعری مجموعہ ”درِ امکاں پہ دستک“ کی نظموں کا تجزیاتی مطالعہ

یوسف خالد 1954 ء میں سرگودھا کے قریب چک نمبر 47 ء شمالی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے پنجابی اور ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔ یوسف خالد صاحب گزشتہ 32 سال سے ایک ادبی تنظیم چلا رہے ہیں جس کا نام سرگودھا رائٹرز کلب ہے۔ یہ ایک ادبی مجلہ ”نردبان“ کے چیف ایڈیٹر بھی رہے لیکن وہ مجلہ اب کسی وجہ سے بند ہو چکا ہے۔ ان کے شعری مجموعوں میں زرد موسم

Read more

عاطف توقیر کا شعری مجموعہ: "رد”

عاطف توقیر 23 جولائی 1979 کو جہلم میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک شاعر، مصنف اور میڈیا میں محقق ہیں۔ ”رد“ ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو 2022 میں عکس پبلی کیشنز لاہور سے شائع ہوا۔ عاطف توقیر آج کل جرمنی میں مقیم ہیں اور وہ صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں عطف توقیر نے اس شعری مجموعہ ”رد“ میں یہ واضح کیا ہے کہ ایک فرد خود اپنے اندر کیا محسوس کرتا ہے اور ایک فرد جو معاشرے میں

Read more

انجم سلیمی کے شعری مجموعہ” میں” کا تنقیدی جائزہ

پاکستان کے اہم شاعر، عالمی شہرت یافتہ، اپنے سنجیدہ لہجے کے حوالے سے معروف، انجم سلیمی صاحب 1963 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ 80 کی دہائی میں لائل پور شہر کی علمی ادبی سرگرمیوں سے منسلک ہوئے۔ گزشتہ تین دہائیوں سے فیصل آباد شہر کے ثقافتی ورثے کی پاسبانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کی پہلی کتاب ”سُکے اتھرو“ 1982 میں منظر عام پر آئی اور پنجابی شاعری میں اہم جگہ بنا گئی۔ 1996 میں دوسری کتاب

Read more