ہمارے اجداد خائن تھے
جہاں بزرگوں کو آنے والی نسل سے توقعات ہوتی ہیں تو وہاں کئی خدشات بھی لاحق ہوتے ہیں۔ اگرچہ یہ خدشات بے سر و پا ہوتے ہیں لیکن عموماً ان خدشات کی تعداد توقعات سے زیادہ ہوتی ہے۔ وہیں نوجوان نسل بھی بزرگوں سے متعلق شکایات کا انبار لیے ہوئے ہے۔ بزرگ اگرچہ آنے والی پیڑھی کو درخور اعتنا نہیں سمجھتے لیکن آنے والی نسل کے بعض خدشات نا صرف درست ہیں بلکہ کچھ شکایات لمحہ موجود میں بزرگی کی
Read more
