فیض احمد فیض اور فروٹ چاٹ

لطیفوں کا موسم ہے۔ نت نئی پھلجھڑیاں۔ تازہ ترین یہ رہی کہ مہنگے پھلوں کا تین دن کے لیے بائیکاٹ! یہ لطیفہ کم تھا کہ اس پر دلائل نما لطیفے یا لطیفے نما دلائل۔ for or against دونوں شاہکار! رمضان ،رمدان کی بحث، عیدین اور چاند کا معاملہ، یہ سب ہر سال چلتا ہے۔ جب پرانے مسائل سے نہیں اکتاتے تو گمان گزرا کہ احباب پرانے لطیفوں سے بھی بیزار نہیں ہوتے ہوں گے۔ سو نذر ہیں۔ یہ کون نرم

Read more