پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی یاد میں
کمال کے انسان تھے، وہ انسان جن میں انسانیت کوٹ کوٹ کر بھری تھی۔ ان کی فیملی تین بھائی اور دو بہنوں میں مشتمل تھی۔ بھائیوں میں سے ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں، اور ایک گنگا رام ہسپتال میں ڈیپارٹمنٹل ہیڈ ہیں۔ شیر محمد چودھری ان کے والد تھے، جی سی یونیورسٹی لاہور میں سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ تھے، جن کی انٹروڈکشن ٹو سٹیٹسٹکس کتابیں آج تک یونیورسٹی انڈر گریجویٹ کریکولم میں شامل ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے
Read more
