سوشل میڈیا کا استعمال۔ نوجوان لڑکے، لڑکیوں اور والدین سے چند گزارشات

آج کل سوشل میڈیا پر وقتی شہرت کے خاطر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایسے مواد کو اپلوڈ کر رہے ہیں جو نہ صرف ان کے لیے، بلکہ ان کی پوری فیملی کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی ذاتی زندگی، فیملی کے نجی لمحات اور محافل کی ویڈیوز کو عوامی سطح پر شیئر کرنا ایک عام سی بات بنتی جا رہی ہے، جو معاشرتی اقدار اور خاندانی وقار کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ سب سے تشویشناک بات

Read more

پروفیسر زیڈ بی مرزا کی آخری کتاب

  ”Dynamics of Highlands Ecosystems of Pakistan“ زیڈ بی مرزا صاحب کی چھبیسویں کتاب ہے۔ اس کتاب کی اشاعت کے حوالے سے وہ پر امید بھی تھے اور بڑی حد تک بے یقینی جیسی کیفیت سے دوچار بھی تھے۔ اس کتاب کی اشاعت کی ذمہ داری جب میرے ذمے آئی تو ایک ہفتے تک کتاب کی ضروری ایڈیٹنگ میں لگا۔ کتاب کا موضوع میرے شعبے سے الگ تھا تو کافی حد تک دشواری بھی ہوئی۔ ابتدائی ضروری ایڈیٹنگ کے بعد

Read more

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے کیا کیا جائے؟

شاہراہِ قراقرم میں ہر سال سینکڑوں ٹریفک حادثات پیش آتے ہیں۔ جن میں قیمتی انسان ضائع اور کئی خاندان اُجڑ جاتے ہیں۔ اِن حادثات کے بعد عوامی دباؤ کو کم کرنے کے لئے وقتی کاسمیٹک طرز کے اقدامات تو اٹھائے جاتے ہیں۔ مگر کچھ ہی عرصے بعد سب کچھ پرانی حالت میں واپس چلا جاتا ہے۔ حالیہ شتیال کوہستان کے مقام پر مشہ بروم بس حادثے نے ایک بار پھر پورے گلگت بلتستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ اٹھارہ افراد

Read more

اگر جانباز بننا ہے تو لالک جان بن جاؤ

کوہستان میں حالیہ دنوں ملک آفریں کے حق میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرنے والے صاحبان کی سوشل میڈیا میں موجود ویڈیوز بڑی وائرل ہوئیں۔ ان صاحبان نے اپنے جذبات، احساسات، علم، درکار معلومات اور ملک آفرین سے تعلق کو سامنے رکھتے ہوئے جو کچھ کہا وہ ان کے حساب سے ٹھیک ہے۔ جب حکومت سکول اور اساتذہ نہ دے علم سے دور رکھے آئین کے آرٹیکل 25 اے پر عمل درآمد نہ ہو۔ کلچر اور غیرت کے نام

Read more

ڈاکٹر زبیدہ اسیر کا قابل فخر کارنامہ

چترال کی ڈاکٹر زبیدہ اسیر کی فزکس کی برانچ آپٹکس پر لکھی گئی کتاب آمیزون کی تین بہترین بکنے والی کتابوں میں شامل رہی۔ بظاہر خشک اور مشکل سمجھے جانے والے مو ضوع پر سادہ، واضح اور تصاویر کی مدد سے وضاحت کے ساتھ لکھی گئی اس کتاب کو آپٹکس کا مطالعہ کرنے والے طلباءکے لئے ایک خوبصورت اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کتاب کے ادارتی جائزے میں رائل سرے کاؤنٹی ہسپتال انگلینڈ، آغا خان ہسپتال کراچی سمیت

Read more

ایک جنرل اور ایک صحافی کے نام

پاکستان میں جس تیزی سے میڈیا چینلوں میں اضافہ ہو رہا ہے اسی حساب سے ان چنیلوں میں مخصوص ”کردار“ بھی سامنے آتے رہتے ہیں جو اپنے غلط اندازوں، لغویات اور بے تکے تبصروں سے عام لوگوں کو ذہنی اضطراب میں ڈالنے کا کام بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ یہ اکثر ایسے موضوعات پر لب کشائی کرتے ہیں جس بارے انھوں نے کبھی تحقیق گوارہ کی ہے نہ ہی اس بارے ضروری معلومات رکھتے ہیں۔ ایسے میں یہ ”کردار“ اپنے

Read more

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: رحمت کی بجائے زحمت کیوں؟

گزشتہ روز کراچی میں وفات پانے والے ایک رشتہ دار کی ڈیتھ باڈی وصول کرنے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جانے کا اتفاق ہوا. راستے میں پہنچے تھے معلوم ہوا کہ موسم کی خرابی کے باعث جہاز نے لاہور ائیرپورٹ لینڈ کیا ہے اور اب رات بارہ بجے کے قریب اسلام آباد پہنچے گی. راستے سے واپس جانے کے بجائے ہم نے ائیرپورٹ میں ہی انتظار کرنے کا پلان بنایا. موٹروے کے راستے ائیرپورٹ سے کچھ فاصلے پر ایف ڈبلیو

Read more

فحش مواد دیکھنے کی وجوہات، نقصانات اور سد باب

  گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد سے ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کونسلنگ میں تربیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے ڈیویلپمنٹ اسٹڈیز اور انگلش لٹریچر میں ماسٹرز بھی کر رکھی ہے اور اس وقت ”امانہ کونسلنگ“ کے نام سے

Read more