کشتگانِ خنجرِ تسلیم را

امام عالی مقام علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے ہمیں اس واقعے کو سمجھنے کی کوشش کرنا ہے۔ اس کو سمجھنے کی کوشش دو حوالوں سے راہنمائی کرتی ہے۔ اول مزاحمت کا تصور اور دوئم تسلیم و رضا کا تصور۔ فیض احمد فیض نے کہا تھا۔ جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کو۔ ہمت کفر ملے جرات تحقیق ملے۔ جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کو۔ دست قاتل کو جھٹک دینے کی

Read more

نیا قانون

سعادت حسن منٹو نے ایک افسانہ لکھا تھا۔ ”نیا قانون“ ۔ تقسیم ہند سے قبل، لاہور کا ایک کوچوان ایک انگریز مسافر کے ہاتھوں روز تضحیک اور تذلیل سہتا۔ اپنے تانگے کی سواریوں کے مابین ایک نئی قانون سازی پر بات چیت سنتا اور اپنے تئیں اس نئی قانون سازی کو معانی پہناتا۔ اپنی طبعی سادگی کے سبب، اس نئے قانون کے ساتھ اپنی بہت سی آرزوئیں منسلک کر بیٹھا۔ وہ گمان کر بیٹھا کہ اس نئے قانون کے ساتھ

Read more

مملکت کے خد و خال: ایک دعوت فکر

ذرا چشم تصور سے سوچیں کہ ایک بالکل نئی مملکت وجود میں آئی ہے اور اس کو اپنے آئین کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔ اس کے مستقبل کی سمت اور راستہ کا تعین کرنا ہے۔ اس لمحے آپ کو بہت سے سنجیدہ سوالات کا سامنا کرنا ہو گا۔ آپ کو بہت ذمہ داری، اخلاص اور قومی جذبے سے سرشار ہو کر گہرا سوچ بچار کرنا ہو گا۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ میں ایسا وقت

Read more