آؤ کوئی تدبیر کریں!

پاکستانی معیشت کی روز افزوں تنزلی سے دوچار صورتِ حالات ہر محبِ وطن پاکستانی کے لیے بے حد پریشانی کا باعث ہے۔ اور ہم لوگ ہی نہیں غریب، امیر، کاروباری حضرات یا ملازم پیشہ افراد سب صرف پریشان ہیں۔ انگشت بدنداں ہیں کہ ہمارا کیا بنے گا؟ سیلاب کا پانی ہمارے پیروں کو چھو رہا ہے اور ہم کھڑے پریشانی میں دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ آخر کیا بنے گا۔ ہمارے مقتدرین کو عوام کے سامنے عہد

Read more

مقبوضہ کشمیر کا پلاٹینم یوم تاسیس اور یوم سیاہ

آزاد جموں و کشمیر کا 75 واں یوم تاسیس۔ 24 اکتوبر کو اس تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا کہ بھارت کے ناجائز قبضے سے جموں و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ دن کا آغاز کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ بلاشبہ، کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ جموں و کشمیر کی آزادی کا سفر ابھی جاری ہے۔ کشمیری عوام نے اپنے حق خودارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی

Read more

14 اگست: یہ آزادی منزل نہیں، نشان منزل تھی

قیام پاکستان کو 73 سال ہو چکے ہیں۔ آزادی کا ہر سال گزرنے پر ہم ”یوم آزادی“ کو بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں۔ پرچم کشائی کی جاتی ہے۔ بینڈ بجتا ہے، پریڈ ہوتی ہے، خصوصی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ اہم عمارتوں اور گھروں پر جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، چراغاں ہوتا ہے اور ایک دن کے لیے پورا ملک سبز ہلالی پرچموں میں لپٹا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ سب کچھ ہر سال ہوتا ہے، اگر نہیں ہوتا تو

Read more

پاکستان عالمی عدالت انصاف میں کیوں نہیں جاتا؟

پوری دنیا میں 5۔ اگست کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ غاصبانہ اور ظالمانہ صورت حالات کسی پر واضح کرنے کی ابھی بھی ضرورت ہے کہ ایسا کیوں ہونے جا رہا ہے۔ مگر پھر بھی کچھ باتوں کا ذکر کرتے رہنا ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے عرض کرتا چلوں کہ مقبوضہ کشمیر عالمی قراردادوں کے مطابق متنازع علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو استصواب

Read more

مسائل کا حل مشکل ہے، مگر ناممکن نہیں

آج کل میرے ذہن میں یہ بات ہے کہ ہم روٹین سے ہٹ کر کچھ ایسا لکھیں کہ جسے عام حالات میں کالم نویس اپنا موضوع نہیں بناتے اور وہ صرف لکھنے اور پڑھنے تک ہی محدود نہ ہو بل کہ اس سے ملک و ملت کے فائدے کا پہلو نکلتا ہو۔ مرے اس سے قبل کے دو کالموں کے بعد مرے قارئین نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ مسائل تو قریباً ہر ذی شعور پاکستانی جانتا ہے

Read more

وزیراعظم عمران خان: کشمیر کا سفیر اور تمام مسلمانوں کا ترجمان

پاکستانی عوام کو پھر ایک موقع ملا کہ وہ اپنی قیادت کی صلاحیتوں کا جائزہ لیں کہ ملک کی باگ ڈور کیسی شخصیت کے ہاتھ میں ہے۔ جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان کا خطاب سن کر اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ عمران خان نہ صرف پاکستان کی نمایندگی کر رہے تھے بل کہ ان کی تقریر ترقی پذیر ممالک کے مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کی ترجمانی بھی تھی۔ ہمارے ہاں کسی عمل کے اچھے

Read more

تفصیلی مشاورت سے جاری کردہ خصوصی مفاداتی بیانیہ !

سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا بمبئی حملوں سے متعلق بیان اس وقت پاکستان میں اور بین الاقوامی سطح پر مختلف انداز میں نہایت اہمیت کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور دیکھا بھی کیوں نہ جائے۔ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے قائد کا بیان ہے جو کہ مختلف اوقات میں تین بار پاکستان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ بھارت کو بھی موقع ملا ہے کہ اس اہم موقع پر اس بیان سے بھرپور فائدہ اٹھائے

Read more