ہماری سوساٸٹی اور عورت

آپ لڑکے اور لڑکی میں جتنا فرق پیدا کریں گے ، معاشرتی حیوانیت اتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔ بچوں کی ذہنی نشوونما میں لڑکے لڑکی کی تمیز اجاگر نہ کیجیے بلکہ دونوں کو ایک ساتھ اٹھنے بیٹھنے، کھیلنے کودنے، پڑھنے لکھنے اور کھانے پینے کی آزادی دیجیے۔ دونوں کو بچپن سے ایک دوسرے کی عزت کرنا سکھائیے۔

Read more

پاکستان کو مسلمانوں کے لئے آخری آرام گاہ میں تبدیل نہ کیجئے

اب تو آسانی کے ساتھ سمجھ میں آجانا چاہیے کہ آج دنیا میں صرف غیرمسلم ممالک ہی ترقی یافتہ کیوں ہیں؟ دنیا میں صرف سیکولر ریاستیں ہی کیوں ترقی کررہی ہیں سیکولر ریاستوں ہی کی عوام کو یکساں سطح پر جینے کا سامان اور یکساں حقوق و انصاف کیوں مہیا ہے؟ جب تک ہم مذہب اور سیاست کو الگ نہیں کر دیتے ہمارے عوام کو ذہنی سکون حاصل ہوگا نہ معاشی۔ سیکولر ریاستیں ہر مذہب کو زندہ رہنے کا حق

Read more

کراچی کا پڑھا لکھا طبقہ الطاف مافیا سے دھوکا کھا گیا

کیا الطاف حسین کا 35 سالہ کیا دھرا، اب کراچی کے اردو بولنے والے بھگت رہے ہیں؟ الطاف حسین نے کراچی کی اسٹریٹ پاور کو فروخت کر کے بے تحاشہ سیاسی قوت حاصل کی جس کے ذریعے اپنی دھونس جمائی اور خوب کمائی کی۔ مگر ایسے دور رس فیصلے نہیں کیے نہ کراچی کے لئے ایسے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، جس سے کراچی کے شہری زندگی کی بنیادی سہولیات سے فیض یاب ہوتے۔ الطاف حسین کو بس اپنے پاور اور

Read more

انگلیوں کا اجلاس

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں مگر مل جل کر کام اچھا کرلیتی ہیں۔ ہر انگلی کی اپنی انفرادی خصلتیں، ادائیں اور اپنے اپنے مشاغل ہیں۔ انگلی بیٹھی رہے یا لیٹی رہے کسی کو فکر نہیں رہتی مگر جہاں کھڑی ہو جائے تو سب چوکننے ہوکر دیکھنے لگتے ہیں کہ انگلی کس کی جانب اشارہ کررہی ہے۔ عورتوں کی انگلیوں میں انگوٹھیوں کی بھرمار ہوتی ہے اور ان کے ناخنوں پر پالش کی بلکہ اب تو ناخنوں پر ناخنوں کی بھرمار

Read more