شہزاد اکبر کی قربانی سے بلا نہیں ٹلے گی
نجی چینل کے لائیو ٹاک شو میں اسد عمر کے اس اعتراف نے کہ نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ اسی وزیراعظم کا تھا جس نے گذشتہ پانچ برس سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی تھی کہ چوروں کو نہیں چھوڑے گا اور این آراو نہیں د ے گا۔ گوکہ اسد عمر نے اعتراف یہ ثابت کرنے کی غرض سے کیا کہ عمران خان سلیکٹ نہیں اور فیصلے خود کرتا ہے ۔ احتساب کے بیاںئے میں مخمور ٹی وی اینکر
Read more


