نولکھی کوٹھی کا پھوہڑ معمار

اردو میں ناول کی صنف کو بہت آسان سمجھ لیا گیا ہے۔ مدرسین اپنے موٹے شیشوں کی عینک کے عقب سے اپنے کوڑھ مغز طلبا و طالبات پر نظر شفقت فرماتے ہوئے کرم خوردہ نوٹسز سے یوں سنہری الفاظ لکھواتے ہیں : ”پیارے بچو! ناول افسانوی ادب کی بہت معروف صنف ہے جس میں زندگی کے حقیقی واقعات کا عکس پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی اصل میں افسانے سے ہی مماثل ہے۔ دونوں میں صرف طوالت کا فرق ہے۔

Read more

کیا ’جنرل نالج‘ کو علم سمجھنا چاہیے؟ 

انسانی ذہن کی کارکردگی دو طرح سے ہوتی ہے۔  چیزوں کو یاد رکھنا اور ان کا تجزیہ کرنا۔ یاد رکھنا ابتدائی کام ہے اور تجزیہ کرنا اعلیٰ سطح کا۔ یاد کا کام انسان کے علاوہ کوئی اور بھی چیز کر سکتی ہے۔  کاغذ، آڈیو ڈیوائسز سے لے کر کمپیوٹر تک سب بے جان چیزیں معلومات کو یاد رکھنے کے ذرائع ہی ہیں۔  تجزیہ کرنا اور نئے سے نئے نتائج اخذ کرنا انسانی ذہن کا اصل کام ہے۔  یہ کام کوئی

Read more