نہیں کہنا سکھائیں

یہ ہمسایوں کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے کس کی وجہ سے ان کے گھر سے مٹھائی آئی ہے۔ اب ان کے گھر بھی خوشی آئے گی اور اس کی نسل بھی چل پڑے گی۔ بس اب دعا یہ ہے کہ ہونے والا بچہ خاندان کا فرمانبردار فرد بنے اور ان کا سہارا بنے۔ یہ کہانی میرے معاشرے کے ہر گھر کی جس کی فیملی میں نیا فرد شامل ہوتا ہے اور پیدا ہونے والے اس نومولود بچے سے وہ

Read more

بچے مزدور نہیں ملک کا اثاثہ ہیں

ہر ملک کو ترقی کے لئے اس کے خزانے میں فنڈ کی زیادہ مقدار کی اشد ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ کسی بھی ہنگامی صورت و حال اور آفت کا آسانی سے مقابلہ کر سکے۔ لیکن دوسری طرف اسی ملک کے بچوں کو بہتر سہولیات مہیا کی جات ہیں جو اس ملک کا مستقبل اثاثہ تصور کیے جاتے ہیں اور آنے والے وقت میں اس کی معیشت اور ترقی کے استحکام کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر کسی

Read more

بیٹی پڑھو نہیں تو شادی!

ایک زمانہ ایسا تھا کہ جب اولاد میں سے صرف اور صرف بیٹوں کو اہمیت دی جاتی تھی اور اس وقت میں بیٹی کو پیدا کرنا ایک گناہ کے برابر سمجھا جاتا تھا۔ بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا یا پھر مار دیا جاتا تھا۔ یہ زمانہ جاہلیت اسلام کی آمد سے پہلے کا تھا لیکن پھر حضرت محمدﷺ کی ولادت اور اسلام کی تبلیغ ہوئی تو بیٹی کو ایک خاص مقام دیا گیا۔ بیٹی والدین

Read more

نئے مافیا کا راج

پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں دیکھا جائے تو سرمایہ داروں اور معافیاں کا ایک اہم کردار رہا ہے جس کی ہر ممکن کوشش رہ ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اس ملک کی عوام سے فوائد حاصل کر سکے یا ان کو لوٹ سکے۔ انڈسٹری مافیا، شوگر مافیاء، لینڈ مافیا، ٹرانسپورٹ مافیا اور کراچی میں واٹر ٹینک مافیا بھی سب سے زیادہ اثر و رسوخ رکھتا ہے۔ سب کے سب عوام پر ظلم کرنے میں دیر نہیں کرتے

Read more

مجھے پسند نہیں، بند کر دو

”مجھے اچھا نہیں لگا، اسے بند کرو“ یہ جملہ کثرت سے روز مرہ زندگی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گھر میں ٹی وی دیکھتے ہوئے، کھانا کھاتے ہوئے اور کپڑوں کے انتخاب میں اس کا استعمال بہت عام ہے۔ معمولات زندگی میں بھی ”پسند نہیں، بند کرو“ کی اصلاح سنی جاتی ہے۔ سیاسی میدان ہو یا صحت کا، معاشی ہو یا انٹرٹینمنٹ کا، تعلیمی ہو یا کھیلوں کا میدان ہی کیوں نا ہو، ہر اس چیز کو بند کر دیا جاتا ہے، جو ہمارے ملک کے بڑوں کو پسند نہیں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں، ہر شخص ”پابندی کلچر“ کو فروغ دینے کے لئے کسی نہ کسی چیز کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے۔ جو چیز پسند نہ ہو، اس کو مذہبی، اسلامی اور معاشرتی روایات، رسم و رواج، جمہوریت اور اداروں کے تقدس کے لئے خطرہ قرار دے دو۔ کوئی آپ سے نہیں پوچھے گا۔ تمام اداروں میں ایک ایسا سامراجی دفتر ہوتا ہے جس کا صرف یہی کام ہوتا ہے کہ وہ نا پسند چیزوں کو بند کر دے۔

Read more

بیٹی پڑھو ورنہ شادی کر دیں گے

ایک زمانہ ایسا تھا کہ جب اولاد میں سے صرف اور صرف بیٹوں کو اہمیت دی جاتی تھی اور اس وقت بیٹی کو پیدا کرنا ایک گناہ کے برابر سمجھا جاتا تھا۔ بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا یا پھر مار دیاجاتا تھا۔ وہ جہالت کا دور تھا لیکن پھر حضرت محمدﷺ کی ولادت اور اسلام کی تبلیغ ہوئی تو بیٹی کو ایک خاص مقام دیا گیا۔ بیٹی والدین پر اللہ کی طرف سے رحمت بن

Read more