دہشت گردی کے اسباب کا جائزہ

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس مسئلہ پر قابو پا لیا گیا تھا مگر اب یہ دوبارہ سر ابھارنے لگا ہے۔ ایک بات یاد رکھیں نظریاتی گروہوں کو محض عسکری طاقت سے نیست و نابود کرنا دائرہ امکان سے خارج ہے کیونکہ ان کی طاقت دن بدن بڑھتی ہے وہ عام لوگوں کے اذہان میں اس نظریے کا بیج داخل کر کے اپنی توسیع جاری رکھتے ہیں۔ جب طالبان نے کنٹرول سنبھالا

Read more

سقوط ڈھاکہ اور مجیب الرحمٰن

حال ہی میں تحریک انصاف کی جانب سے شیخ مجیب الرحمٰن کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، اور عمران خان خود کو مجیب الرحمٰن ثانی بنا کر پیش کر رہے ہیں، یہ بات اپنی جگہ اہمیت کی حامل ہے کہ کیا عمران خان واقعی ہی مجیب الرحمٰن بن سکتے ہیں، لیکن اس مقام پہ اس بحث سے غض بصر کرتے ہوئے اپنے قلم کو مجیب الرحمٰن کے سقوط ڈھاکہ میں کردار تک محدود رکھیں گے۔ دوسرے عوامل

Read more

انارکلی کا نوجوان اور عمران خان کا بیانیہ – قسط اول

یوں تو لاہور اپنی منفرد خصوصیات کی بنیاد پہ پاکستان کے دیگر شہروں سے ممیز ہے، مگر اس شہر کی ایک اور خوبی جو آج بھی ایک طبقے کو اپنی طرف مائل کرتی ہے، وہ انارکلی کے اطراف میں لگنے والا کتب کا بازار ہے۔ یہ بازار تقریباً چالیس سال سے ہر اتوار کو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ غم روزگار سے پریشاں ہو کر جب سے ہم نے اس شہر میں قدم رنجہ

Read more