سائنس اور مذہب

دنیا بھر میں آئے روز نئی نئی ایجادات اور نئی نئی سائنسی دریافتیں ہوتی رہتی ہے۔ آئے روز خلا میں نئے نئے انکشافات اور خلا کے رازوں سے پردہ اٹھتا رہتا ہے۔ یہ نئی نئی ایجادات، دریافتیں اور انکشافات دنیا بھر کے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ہمارا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا بھی باقی دنیا کی طرح اِن خبروں کو شائع کرتا رہتا ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پڑھے لکھے اور سائنس کو ملک میں سب سے زیادہ سمجھنے

Read more

صرف 20 سال کیلئے

جب چین نے 1949 ء میں آزادی حاصل کی تب چین کی اقتصادی حالت انتہائی نازک تھی، انڈسٹری برائے نام تھی اور غربت کی شرح انتہائی بلند تھی۔ اس کے مقابلے میں پاکستان جو 1947 ء میں آزاد ہوا تھا، ترقی کی منازل بہت تیزی سے طے کر رہا تھا۔ پاکستان کی ترقی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ پاکستان نے اپنا پہلا ڈیم ”وارسک“ 1949 ء میں تعمیر کرنا شروع کر دیا تھا اور پی

Read more

دو تعلیمی نظام اور ذہنی غلامی

اگر آپ کو کبھی چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ نے وہاں ہاتھی کو ضرور دیکھا ہو گا۔ اگر آپ کبھی غور کریں تو ہاتھی کے پاؤں میں ہاتھی کی جسامت کے مقابلے میں ایک پتلی اور کمزور سی زنجیر بندھی ہوتی ہے۔ ہاتھی کو کنٹرول کرنے والے اس زنجیر کی مدد سے ہاتھی کو اپنے مخصوص مقام پر باندھ کر رکھتے ہیں۔ آپ کے لئے یہ بات شاید حیرانی کا باعث ہوگی کہ ہاتھی گوشت کا

Read more

8 فروری کے بعد بھی بھلا کیا فرق پڑے گا؟

75 سالوں سے زائد عرصے سے چلی آ رہی بے حسی اور نا اہلی کی رت 8 فروری کے الیکشن کے بعد بھی بدلنے والی نہیں اور نا ہی 8 فروری کے بعد طلوع ہونے والا سورج کوئی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے والے دن کا آغاز کرے گا۔ 8 فروری کے بعد بھی تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہونے والے لاکھوں نوجوان نوکری کے لئے در بدر جوتیاں گھسانے کے بعد انتہائی قلیل ماہوار کی نوکری ہی

Read more

بیکو اور سی ایم لطیف – پاکستان کا ٹاٹا جو لٹ گیا

محمد لطیف 1907 ء کو مشرقی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مہر میران بخش تھا۔ محمد لطیف کے والد اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر زندگی نے وفا نہیں کی اور محمد لطیف کی چھوٹی عمر میں ہی ان کے والد وفات پا گئے۔ محمد لطیف نے اپنے والد کی خواہش کے مطابق اعلی ٰ تعلیم حاصل کی اور 1930 ء میں مکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ 1932 ء

Read more