ننانوے فیصد کا فیمینزم

ہمیں سرمایہ دارانہ نظام کے مخالف فیمینزم کی ضرورت ہے۔ ایسا فیمینزم جو ننانوے فیصد کے لیے ہو۔ ہمیں لوگوں کے تیزی سے گرتے معیار زندگی، ماحولیاتی تنزلی، قدرتی آفات، خانہ جنگی، بڑے پیمانے پہ ہجرت اور اس کی راہ میں رکاوٹوں، بڑھتی ہوئی سماجی و سیاسی نسل پرستی اور عوام کی بڑے پیمانے پر ذرائع اور وسائل سے بے دخلی کا سامنا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ فیمینزم ان تمام چیلنجوں کا سامنا کرے۔ ہمارا خواب ایک ایسا

Read more

لبرل فیمینزم ناکام ہو چکا

شیرل سینڈ برگ نے 2018 میں اپنی فیس بک وال پہ لکھا ”کیا ہی اچھا ہوتا ا‏گر دنیا کے آدھے ملکوں اور آدھی کمپنیوں کی باگ دو‌‍ڑ عورتوں کے ہاتھ میں ہوتی اور دنیا کے آدھے گھر مرد چلاتے اور ہم اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتے جب تک یہ مقصد مکمل طور پہ حاصل نہ ہو جاتا“ ۔ یہ کارپوریٹ فیمینزم کی ایک بڑی داعی سینڈ برگ کا قول ہے جو دنیا میں خواتین مینیجروں کی کمپنیوں کے

Read more