یونیورسٹی کی چار سالہ کہانی کا اختتام
یونیورسٹی میں پہلے دن سوچتے تھے کہ اگلے چار سال کیسے گزریں گے، اب سوچ رہے ہیں کہ چار سال اتنی جلدی کیسے گزر گئے۔ تو جناب، آج کہانی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ یونیورسٹی کے چار سال کا سفر آج کئی یادیں لیے اختتام پذیر ہوا یونیورسٹی کا آخری دن بھی گزر گیا جس کے لیے چار سال پہلے سوچتے تھے کہ کب آئے گا۔ یونیورسٹی کے یہ چار سال ایک عجب سی داستان تھی جو نشیب و فراز سے
Read more
