مرنے والے مر جاتے ہیں
مرزا غالب کی یہ دیرینہ اور دلی خواہش تھی کہ مجھ کو دیار غیر میں مارا،وطن سے دور رکھ لی مرے خدا نے مری بے کسی کی شرم ہر عہد پہ غالب،غالب نے جب یہ خواہش کی تھی اس وقت دنیا ابھی گلوبل ویلج نہیں بنی تھی اور خبر کو دنیا کا چکر لگانے میں زمانے بیت جاتے تھے۔ غالب کو عمر کے آخری حصے میں بہت سی بیماریوں نے آ لیا تھا اور ان کے قوی بری طرح مضمحل
Read more
