آج کے اونچی ذات والے اور اچھوت

کچھ ٹھیک سے تو نہیں مگر اس قدر ضرور یاد ہے کہ مدرسے کی ابتدائی جماعتوں میں مطالعہ پاکستان میں کہیں پڑھا تھا کہ قدیم برصغیر کا معاشرہ ذات پات میں تقسیم تھا۔ اور اس تقسیم کی وجہ ان کی مذہبی تعلیمات تھیں۔ مذہب کے معاملات سب سے اونچی ذات والے چلایا کرتے تھے۔ اس کے بعد ریاستی معاملات چلانے والے بھی اونچی ذات والے تھے۔ اور سب سے نچلی ذات اچھوت تھے۔ اگر کوئی اچھوت مذہبی تعلیمات کو سن

Read more

آئین سے بغاوت کیا ہوتی ہے؟

جدید جمہوری ریاست کی بنیاد دراصل ریاست اور اس کے شہریوں کے مابین ایک عمرانی معاہدہ ہے۔ ریاست کا نظم چلانے کے لئے جو بنیادی دستوری ڈھانچہ ترتیب دیا جاتا ہے اسے آئین کہا جاتا ہے۔ یعنی بنیادی دستاویز آئین ہے جس کے خلاف یا جس سے متصادم کوئی قانون سازی نہیں کی جاسکتی۔ اور اگر کی جائے گی تو اسے آئین سے متصادم قرار دے کر رد کیا جاسکتا ہے۔ اور اگر کوئی ریاستی ادارہ یا شخص اس آئین

Read more

قانون قدرت اور توکل کی حقیقت

اس مضمون کا مقصد آج کل کے حالات میں سامنے لائے جانے والے چند مغالطوں اور ان مغالطوں کو مذہب کے جامے میں مذہب کا حصہ دکھانا اور تمام معاشرے کو خطرے میں ڈالنے والے اس خطرناک بیانیے کے حوالے سے کچھ عرض کرنا ہے۔ چونکہ مقابل پر مذہبی بیانیہ ہے۔ اس لئے جواب بھی مناسب ہے کہ مذہبی بیانیے سے ہی دیا جائے۔ مذہب کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ یہ اسی خدا کی وحی اور الہام ہے جس

Read more

مسئلہ مذہب کا نہیں ہے

آپ نے اکثر ایسی دیومالائی کہانیاں سنی یا پڑھی ہوں گی کہ ایک جن یا بدروح کسی انسان کے اندر حلول کرجاتی ہے کیونکہ اس روح کو اپنی بقا کے لئے کوئی جسم چاہیے ہوتا ہے۔ اور دیگر تمام ناسمجھ لوگ جسم کو نشانہ بناتے ہیں جبکہ کہانی کا ہیرو جو کبھی بزرگ ہوتا ہے اور کبھی سنیاسی وہ عقل کا استعمال کرتے ہوئے جسم کو بچا لیتا ہے اور اس بدروح کو جسم سے علیحدہ کرکے اس کا خاتمہ

Read more

ریاستی بیانیے کا سوال ہے

ایک جدید جمہوری ریاست کا بنیادی مقصد اور مرکزی نکتہ اس ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود ہوتی ہے۔ لہٰذا اس ریاست کا آئین، نظم و نسق، بیانیہ، سب عوامی مفاد کے لئے ہی بنائے جاتے ہیں یا بنائے جانے چاہئیں۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ اقوام خواہ ان کا بیرونی دنیا کے ساتھ رویہ جیسا بھی ہو کم از کم اپنے عوام کی فلاح و بہبود سے غافل نظر نہیں آتیں۔ کیونکہ عوام کسی ریاست کی بنیادی اینٹ

Read more

مقننہ کو ملاؤں کی قید سے آزاد کیا جائے

ایک جدید جمہوری ریاست کے بنیادی ستون مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ ہوتے ہیں۔ مقننہ کا کام عوامی مفاد میں قانون سازی کرنا ہے۔ اس قانون کے مطابق ریاست کے نظام کو چلانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عدلیہ کا کام عوام کو انصاف فراہم کرنا اور قوانین کی تشریح ہے۔ لہٰذا جیسا کہ قانون سازی کی ابتداء مقننہ سے ہوتی ہے اور انتظامیہ اور عدلیہ کی نسبت یہی ایک ادارہ ہے جو براہ راست عوام منتخب کرتی ہے اور یہ

Read more

جدید معاشرے میں اقلیت کا تصور اور پاکستان

پاکستان میں گزشتہ تقریباً پانچ دہائیوں سے جہاں ریاستی امور میں مذہبیت کو داخل کرنے کی سعی جاری ہے وہاں تاریخ اور نصاب میں من چاہی تبدیلیاں کرکے بہت سے تصورات اور ان کی اصطلاحوں کی شکل مسخ کرکے اسے وہ معنی پہنانے کی کوشش کی گئی ہے جن سے باہر کی دنیا نہ صرف لاعلم ہے بلکہ جو ممالک یا معاشرے ان تصورات اور ا اصطلاحوں کے بانی سمجھے جاتے ہیں ان کو بھی ان معنوں کی خبر نہیں جو پاکستان میں ایک اکثریت کو سمجھا دیے گئے ہیں۔

اور ان سب کے نتیجے میں بیانیے ترویج دیے گئے ہیں ان کا مقصد چند ایک طبقات کے گروہی مفادات کو مضبوط کرنا نظر آتا ہے۔ ابھی گزشتہ مضمون میں راقم الحروف نے سیکولرازم کے حوالے سے چند گزارشات کی تھیں کہ سیکولرازم کیا ہے اور پاکستان میں اسے کیا بنا دیا گیا ہے۔ آج اقلیت کے موضوع پر چند معروضات سپرد قلم کرنے کی ایک سعی ہے۔

Read more

مغرب اور پاکستان میں ریاست اور مذہب کا تعلق

آج مکرم خورشید ندیم صاحب نے اپنی تازہ تحریر میں ریاست اور مذہب کے باہمی تعلق جیسے ایک پیچیدہ مضمون پر قلم اٹھایا ہے۔ اس ضمن میں سوچا کہ طالبعلم بھی کچھ گزارشات اس موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے پیش کرے۔ یہ معاملہ اتنا پیچیدہ بھی نہیں ہے مگر اس کو ہمارے مذہبی طبقے اور کچھ لبرل انتہا پسندوں نے متنازعہ بنا دیا ہے۔ اور اس کی ایک ایسی تشریح نکال کر ممبر و محراب کے ذریعے اور کچھ نصاب

Read more

مبشر علی زیدی کی ایک ٹویٹ کے جواب میں۔۔۔۔ کیا احمدی آئین پاکستان کے باغی ہیں؟

احمدی کا موضوع پاکستان میں وہ شجر ممنوعہ ہے جس پر بات کرنے کےلئے آپ کو صرف اس صورت میں آزادی ہے اگر آپ ان کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں یا انہیں گالیاں دے رہے ہیں۔ اگر آپ احمدی نہیں ہیں اور غیر جانبدار رہتے ہوئے بھی احمدیوں کے بارے میں کوئی بات کرنا چاہیں تو آپ کو بار بار اس بات کا اظہار کرنا پڑ سکتا ہے کہ آپ احمدی نہیں ہیں۔ وگرنہ آپ پر سب سے پہلے

Read more