احمق دیہاتیوں نے پٹھان سے فارسی خریدی
روایت ہے کہ جب احمد شاہ ابدالی نے پنجاب فتح کیا تو اس کے سپاہی ایک چھوٹے سے دور دراز گاؤں میں ٹیکس لینے پہنچے۔ اب ابدالی کے سپاہی صرف فارسی بولتے تھے اور گاؤں والے اس زبان سے ناواقف تھے۔ تو ٹیکس وصول کرنے والوں کو وہ اپنی بری مالی حالت کے بارے میں بتانے سے قاصر رہے اور تلوار کی نوک کے ذریعے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں بالکل ہی لٹ گئے۔ سپاہی چلے گئے تو گاؤں
Read more
























