کیا ہماری عزت، جان و مال اس ملک میں محفوظ بھی ہیں؟

جب ظلم انتہا کو چھوتا ہے تو اللہ کی طرف سے قہر آتا ہے خدا کا خوف نا جانے کیوں ان کے دلوں میں نہیں رہا کسی کی بے بسی اور مجبوری کا فائدہ اٹھانا ہمارے معاشرے میں عام ہو گیا ہے مگر بات اس حد تک پہنچے گی کہ ایک ماں اپنی اولاد کے سامنے اس طرح سے زیادتی کا شکار ہوگی یہ تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ حیوانیت اس طرح سے سڑکوں پر کھلے عام نظر آئے گی میں تو یہ واقعہ لکھتے ہوئے بھی کانپ رہا ہوں کہ کیسے بیان کروں ان حیوانوں نے جو ایک ماں کے ساتھ کیا۔

ہمارا ملک اسلام کے نام پر اور اسلامی روایات کے نام پر بنا تھا مگر اس ملک میں اس طرح کے درندے اور حیوان پھر رہے ہیں اور ایسی حیوانیت پھیلا رہے ہیں جسے دیکھ کر دل خون کے آنسوں روتا ہے۔ انسانیت بھی شرما جاتی ہے جب ایسے گھناؤنے واقعات ہوتے ہیں۔

Read more

عوام آخر کب تک پی ٹی وی کا بوجھ اٹھائیں گے۔ ۔ ۔

پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن) ہمارا قومی ادارہ ہے ماضی میں یہ ادارہ بہترین ڈراموں کے ساتھ عمدہ تخلیقات پیش کرتا آیا ہے جس کی وجہ سے عوام نے آج تک اس کو زبوں حالی میں بھی مدد دی اور آج بھی د ے رہے ہیں لیکن سادہ سا سوال کہ کب تک۔ مانا کہ قومی ادارہ ہے بہت سے دلچسپ اور قابل تعریف ڈرامے نشر ہوئے مگر حال ہی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ادارہ

Read more

شہر قائد میں شہری لٹیروں کے رحم و کرم پر

کاش ہر لٹیرے کے دل میں اللہ وہ رحم پیدا کرے جب ڈلیوری بوائی کو دو لٹیرے لوٹ رہے تھے تو نا جانے کون سا خوف ان کے روح و نفس پے طاری ہوا کے اس ڈلیوری بوائے کو روتا دیکھ کر نا صرف پیسے اور موبائل واپس کیا بلکہ ایک جھپی دے کر اسے خوش کر گئے۔ میرا یہ پرانی بات کا ذکر چھیڑنے کا مقصد ہر گز اس بات کو دہرانا نہیں ہے بلکہ میں تو صرف یہ

Read more