نظریہ حسین

محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جس کی 10 تاریخ خاص اہمیت کی حامل ہے۔ اگر گزشتہ زمانے سے یہ دن نکال دیا جائے تو تاریخ یتیم ہو جائے اور مؤرخین کی کتب کے کالے صفحے سفیدی کا لبادہ اوڑھ لیں۔ 10 محرم الحرام محض ایک دن نہیں، 24 گھنٹوں کا وہ دورانیہ…

Read more

مردہ ضمیر کا عذاب

اللہ تعالی نے انسان کو عقل و شعور کی دولت عطا کی اور معاشرے کو اس کا گہوارہ بنایا۔ لیکن جب میں نے شعور کی سیڑھی پر قدم رکھاتو انتہائی دردناک چیخیں آہ و فغاں اور شور و غل میری عقل کی سماعتوں سے ٹکرایا۔ یہ اس معاشرے کی چیخیں تھیں جہاں فحاشی و عریانی…

Read more