مہمان: سید مصطفیٰ سراج
ترجمہ: خورشید اکرم زبان: بنگلہ اسکول ماسٹر چارو بابو کے وائلن کی دھن سن کر دولائی کی آنکھوں میں پانی بھر آیا۔ وہ ایک حساس لڑکا تھا بولا، ”اوہ ماسٹر بابو آپ کے وائلن میں جادو ہے۔ میرا دل بھر آتا ہے، آپ کی بیٹی کی شادی میں کونہڑے اور مٹر کی جتنی ضرورت پڑے گی وہ سب میری طرف سے۔“ اسکول ماسٹر کی بیٹی کی شادی پھاگن میں ہے لیکن دولائی اب گلاب کے پیڑوں کے نیچے اپنی قبر
Read more





