لاہوتی: سندھ میں موسیقی کا لنگر بھی بٹتا ہے
ایک نوجوان ہاتھ میں گٹار لیے درخت کے نیچے بیٹھے جہان پور کے شاعر انور سائیں کی اشعار گنگنا رہا تھا۔ اپنے گیت کے ذریعے وہ نوجوانوں میں تفرقہ بازی کو مٹانے کی کوشش میں مگن تھا اور گٹار کی دھن پہ امن اور شانتی کا پیغام دینے میں مشغول نظر آ رہا تھا۔ اشعار کچھ یوں تھے : تمہیں اللہ کہوں تمہیں بھگوان کہوں تمہیں گیتا کہوں تمہیں قرآن کہوں یا گرو گوبند کا گیان کہوں یہ نوجوان ’دی
Read more

