گورکھ ہل جتنا خطرناک سفر، اتنے دلکش نظارے
سیر و سیاحت انسان کے لیے ایسے ہی ضروری ہے جیسے کھانا پینا یا دوسری تمام ضروریات۔ سندھ میں دیکھنے کے لیے ایسے بہت سے مقامات ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سندھی ہی کیا دنیا کے تمام لوگ سندھ کے کلچر اور تہذیب کو بہت قدیم اور انسان دوست مانتے ہیں۔ سندھ میں زیادہ تر علاقے گرم ہیں پر حیرانی تب ہوتی ہے جب ایک ایسی جگہ کے بارے میں پتہ چلا جہاں شدید گرمیوں کے دن میں بھی درجہ
Read more
