تھرپارکر میں واقع کارونجھر پہاڑ کی کہانی

قدرتی معدنیات کسی بھی خطے علاقے صوبے اور ملک کی انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے قدرتی معدنیات نکالنے کے معاملے پر مقامی لوگ ہمیشہ تحفظات اور اپنی الگ رائے رکھتے ہیں۔ اگر معدنیات مقامی علاقے کی خوبصورتی ماحولیات سیاحت کے ساتھ ساتھ سماجی اور معاشی طور پر جڑی ہو تو مقامی لوگوں کا معدنیات سے لگاؤ زندگی اور موت کی طرح کا بن جاتا ہے کچھ اس طرح کی صورتحال ہے تھرپارکر کے علاقے ننگرپارکر میں موجود کارونجھر پہاڑ

Read more

اسلام کوٹ میں واقع نینو رام کا آشرم

پاکستان کے صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر ایک طرف اپنی رنگا رنگ اور منفرد ثقافت و تہذیب، رہن سہن، دلفریب فطری حسن اور ایک خاص رعنائی کی وجہ سے دنیا میں پہچانا جاتا ہے تو دوسری طرف خشک اور قحط سالی، غربت و افلاس، پانی کی قلت، مویشیوں میں بیماری، بچوں میں غذائی قلت، صحت اور تعلیم سے وابستہ سہولیات عدم موجودگی، حکومتی عدم توجہی کے باعث پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر وقتاً بہ وقتاً خبروں کی زینت بنا

Read more

تھر پارکر کے اونٹ

تھرپارکر میں اونٹ کی سواری ماضی کا قصہ بن گئی، صحرائے تھر کا شمار دنیا کے چند بڑے صحراؤں میں سے ہوتا ہے، پاکستان کا ضلع تھر اپنی رنگا رنگ اور منفرد ثقافت اور ایک خاص رعنائی کی وجہ سے دنیا میں پہچانا جاتا ہے، چنانچہ بات کریں یہاں کے لوگوں کی تو جتنے باہر سے سادہ مزاج ہیں، اتنے ہی اندر سے نرم مزاج رکھتے ہیں، صحرائے تھر کے باسیوں کا انسانوں کے ساتھ سلوک ویسے ہی شاہانہ ہے،

Read more