لوگ چلے جاتے ہیں یادیں رہ جاتی ہیں

آج مجھے اس کی بہت یاد آئی۔ آج جب صبح آنکھ کھلی تو فوراً موبائل فون کی طرف لپکا کے شاید اس کا میسج آیا ہو۔ پتا نہیں کیوں آج مجھے لگا ہی نہیں کہ وہ مجھے چھوڑ کر جا چکی ہے۔ حالانکہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ خیر جیسے تیسے کر کے بستر سے اٹھا تو دیکھا کہ بارش ہو رہی ہے۔ دل کیا کہ کیوں نہ چائے پی چائے۔ چائے کا خیال آتے ہی ایک دفعہ تو مجھے

Read more

یہ جگر کے ٹکرے دیے نہیں جاتے پر دینے پڑتے ہیں

خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں اس رسول ﷺ کی امت میں پیدا کیا۔ جو رسولوں کا سردار ہے۔ جو خاتم النبیین ہی۔ جس ﷺ کے آتے ہی کفر کے بدل چھٹ گئے اور اسلام کا بول بالا ہو گیا۔ جس ﷺ نے آ کر لوگوں کو بتایا کہ عورت کا مقام کیا ہے۔ یہ زندہ درگور کرنے کے لیے نہیں خدا کی طرف سے دی گئیں۔ آپﷺ نے عورت کے مقام اور مرتبے کے بارے میں

Read more

محبت اور قسمت کا کھیل

کبھی بھی بات قسمت پہ چھوڑ کر کسی ایسے شخص کا نہیں ہو جانا چاہیے جو ہمیں کھونے کا دکھ ہی نہ سمجھتا ہو۔ جسے یہ ہی نہ پتہ ہو کہ ہم کتنے خاص ہیں اور اگر ہم ایسے ہی قسمت پر چھوڑ کر لوگوں کے ہو جائیں تو ہم ان کے لیے بیکار ہوں گے۔ اور انسانی فطرت ہے کہ جو چیز اسے بغیر کچھ کیے مل جائے وہ اس کی قدر نہیں کرتا۔ اس لیے ہیرے ہمیشہ انہی کے پاس ہونے چاہییں جو ان کی اہمیت جانتے ہوں۔ ورنہ جن کو ہیروں کا نہیں پتا ان کے لیے تو وہ بھی باقی پتھروں جیسا پتھر ہی ہو گا۔

Read more

بات انسانیت کی ہو تو بلیک میل ہو جانا چاہیے

جناب بات انسانیت کی ہو تو بلیک میل ہو جانا چاہیے۔ بات جب مظلوم لوگوں کے حق کی ہو تو بلیک میل ہو جانا چاہیے۔ بات جب انصاف کی ہو تو بلیک میل ہو جانا چاہیے۔ 2001 سے شروع ہوا یہ ظلم آج تک تو ختم ہو جانا چاہیے تھا پر آج اور پروان چڑھ گیا ہے۔ ایک اسلامی ریاست کا خواب جو ہمیں دکھایا گیا، کیا اس کی حقیقت یہ ہے؟ ہمیں بچپن سے لے کر آج تک اسلامی

Read more