ایشیا کا نیا چیمپیئن کون؟
سنسنی خیز ٹورنامنٹ ہمیں بہت سے شاندار اور نہ بھولنے والے لمحات دے کر آج اختتام پذیر ہونے جا رہا تھا۔ فاتح کون ہو گا یہ فیصلہ کرنے کے لیے دونوں نوجوان کپتان مسکراتے ہوئے میدان میں اترے اور بھارت و افغانستان کے دلوں پر بجلیاں گراتے ہوئے مصافحہ کیا، یہ انتہائی قیمتی ٹاس پاکستان نے جیتا اور اپنے دوست ملک سری لنکا کے بیٹوں کو بلے بازی کی دعوت دی۔ گیند شاہین شاہ کے جانشین نسیم شاہ کے ہاتھ
Read more
