بچوں کے لئے بڑھتی ذہنی اذیت
کل سارا دن شہر کی خاک چھانتا رہا، رات میں دوستوں سے ملاقات تھی لہٰذا گھر واپس آنے سے قبل ساتھ والے محلے میں موجود نائی کی دکان پہ داڑھی سیٹ کروانے چلا گیا، ویسے تو سر کے بال اور داڑھی کے لئے ایک ہی دکان مخصوص کر رکھی پر ہنگامی حالت میں کہیں سے بھی داڑھی سیٹ کروا لیتا ہوں بس ہدایات کچھ زیادہ دینا پڑ جاتی ہیں۔ اس وقت دکان میں تینوں سیٹوں پہ کام جاری تھا لہٰذا
Read more

