ہماری بیٹیاں کیسے محفوظ ہوں گی؟
نور مقدم کے بہیمانہ قتل کو چار ہفتے ہو رہے ہیں مگر ابھی تک اس واقعے کی دہشت کم ہونے کو نہیں آئی۔ ساتھ ہی تشدد اور قتل کے ملتے جلتے تین اور واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔ یہ بے حد تشویش ناک بات ہے کہ ہمارے ہاں خواتین کے خلاف بہیمانہ جرائم کی شرح اور شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسباب بے شک بہت سے ہیں مگر دیگر جرائم کی طرح علاج صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے
Read more
