سیاسی شعور یا نوجوان نسل کی بربادی

سیاسی شعور کے نام پر پاکستانی نسل کو جس طرح معاشرتی اور اخلاقی طور پر تباہ جا رہا ہے۔ یہ لمحہ فکریہ ہے۔ آج سے چند سال پہلے تک لوگ سیاسی طور پر اتنے باشعور نہیں تھے لیکن سیاسی نظریات پر دلائل کے ساتھ سامنے والے سے بات کرتے تھے۔ ان کی باتوں میں بحث ہوتی تو آس پاس کے موجود لوگ ان کی گفتگو کو غور سے سنتے اور مسحور ہوتے چاہے وہ غیر تعلیم یافتہ ہی کیوں نہ

Read more

آرٹیفیشل انٹیلی جنس نئے دور کا آغاز یا بے روزگاری کا سبب

ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیا ہر لمحے تیزی سے بدلتی جا رہی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس دراصل کمپیوٹر کی ایک فیلڈ ہے۔ جس کا مقصد کمپیوٹر کو انسانوں جیسی عقل دینا ہے تاکہ کمپیوٹر بھی انسانوں کی طرح باتوں کو سمجھ کر فیصلے کر سکیں اور انسانوں کی طرح کام اور بات کر سکے۔ اس طرح بہت سے کام جن کے لیے انسانوں کی ضرورت پڑتی تھی۔ اس میں وقت بھی زیادہ لگتا تھا اب کمپیوٹرز کے ذریعے

Read more

آگ میں پیدا ہونے والا پرندہ

یہ کائنات حیرت انگیز ہے۔ اس کے رنگ نہ صرف اس میں موجود حسین مناظر کی وجہ سے ہیں بلکہ اس میں رہنے والی ان مخلوقات کی وجہ سے بھی ہے۔ جو اللہ نے اس دنیا کو رونق بخشنے کے لیے پیدا کر رکھی ہیں۔ کائنات کی رونق نہ صرف انسانوں سے ہے۔ بلکہ اس کا ایک اہم ذریعہ چرند پرند بھی ہے۔ جن کی خوبصورت آوازیں اور حسین بناوٹ اس دنیا کو کچھ اور ہی رعنائی بخشتی ہیں۔ یہ

Read more

آج کی نسل میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

کسی بھی معاشرے کی کی ترقی کا انحصار وہاں کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ آج کل کے دور میں بچوں اور نوجوانوں کی زندگی چیلنج بن چکی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ کئی نفسیاتی، اور معاشرتی دباؤ کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں اور نوجوانوں کو خودکشی کی راہ میں دھکیلنے والی وجوہات کئی ہیں۔ جو ان کی زندگیوں کو مشکلات کا شکار بنا رہی ہے۔ اس مسئلے کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیوں آج کی نسل

Read more