فقیرا فقیری دور ہے
جب بچپن میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے مدرسے جایا کرتے تھے تو آئے دن مدرسے سے طالب علموں کا ایک دستہ تیار ہوا کرتا تھا۔ ہم سمجھ جاتے تھے کہ آج پھر کسی کی شامت آئی ہے۔ ہماری نظریں تمام طالب علموں پر روشنی کی تیزی کی طرح گزر جاتی صرف یہ دیکھنے کے لئے کہ آج کون غیر حاضر ہے جس کے لئے آج بھی ایک روایتی دستہ تیار ہوا ہے۔ پھر ذہن میں یک
Read more
