آدمی کس سے مگر بات کرے؟

جب ہر طرف سے غم اور بیماری نے گھیرا ہو اور کوئی دوا بھی نہ ہو تو ایسے دن وبا کے دن کہلاتے ہیں۔ دن بدلنے سے دنیا بدل جاتی ہے۔ دیرینہ آسرے چھوٹ جاتے ہیں، سدا بہار ٹوٹکے افواہوں کی طرح بے وقعت ہوجاتے ہیں۔ اطمینان کا قحط پڑ جاتا ہے، سینے بھاری اور زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں۔ انسان غموں سے دور بھاگتا ہے مگر غم  خبر بن کر اس تک پہنچ جاتے ہیں۔ بری خبروں کا ایک شور ہے جو

Read more

اداس دنوں میں۔۔۔ پلٹ کے آنا تو کشتی میں دھوپ بھر لانا

انسان ہونے کے ناطے ہم میں سے اکثر لوگ کبھی کبھی خود کو اتنا کمزور اور بے بس پاتے ہیں کہ باہر نکلنے کی کوئی راہ نظر نہیں آتی۔ یہ بالکل ایسے ہے جیسے کوئی پتھر اپنے وزن کے سبب پانیوں میں ڈوبتا چلا جاتا ہے اور دوبارہ سطح پر نہیں آ پاتا۔ ایسے مشکل وقت میں ایک مددگار سہارے کی ضرورت پڑتی ہے جو ہمیں بے بسی کے گرداب سے کھینچ نکالے۔ ان حالات میں اپنی مدد آپ کا

Read more