سریلی آواز کا بےتاج بادشاہ
وہ آیا اور چھا گیا اور ایسا چھایا کہ دنیا حیرت سے تکنے لگی اپنے بیگانے رفيق و حریف سب ہی عش عش کر اٹھے اس نے محمد رفیع لتا منگیشتر اور سروں کی ملکہ میڈم نورجہاں کی طرح جس بھی شاعر کے کلام کا انتخاب کیا اور اسے پھر اپنی سریلی آواز سے عوام الناس کی سماعت تک پہنچایا اس کلام نے مقبوليت کی بلندیوں کو چھونا شروع کردیا۔ میں بات کر رہا ہوں ایک ایسے درویش ، خاموش طبع، سادہ
Read more



