دیرینہ کارکنوں کی قربانیاں اور سیاسی جماعتیں

تین چیزوں میں پاکستان تحریک انصاف کا کوئی مقابلہ نہیں ؛ اول کیمپین چلا کر، دھرنے ریلیاں نکال کر مخالفین کو ہلکان کرنے میں، دوم یوٹرن لینے میں ؛ سوم وقت نازک پر اپنے دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کر کے الیکٹیبلز کو نوازنے میں۔ اگر آخرالذکر کی بات کی جائے تو تحریک انصاف پاکستان مسلم لیگ نواز کو بھی مات دیتی نظر آتی ہے۔ انتخابات کے ٹکٹ بانٹنا ہو یا انتخابات کے بعد سیٹیں بانٹنی ہو تحریک انصاف کے سپریمو

Read more

بھورا صاحب کو کوئی فرق نہیں پڑتا

جس نہج پر ملک پہنچ چکا ہے وہ نادر شاہ کے حملوں کے بعد کے ہندوستان کا لگ رہا ہے۔ مماثلت یہ ہے کہ حکمران بے ایمان، کرپٹ، خودغرض، بے حس، نکمے، کوتاہ نظر، اور غدار ہیں۔ فرق یہ ہے کہ حملہ گھوڑوں، تلواروں اور ہتھیاروں سے نہیں بلکہ سوچ اور پیسہ کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ دور، حالات اور ماحول سے ایسا لگ رہا ہے کہ جہاں آپ مقتدر طبقہ کے بارے خیال رکھ سکتے ہیں کہ وہ

Read more

آبادی میں اضافہ اور سب کے لئے انصاف

دنیا کی آبادی 15 نومبر 2022 ء کو آٹھ ارب ہو گئی ہے۔ یعنی زمین پر انسانوں کی تعداد آٹھ ارب کی عدد تک پہنچ چکی ہے۔ زمین اور انسانی تاریخ میں یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے زمین پر اتنی تعداد میں بہ یک وقت انسان موجود نہیں تھے۔ 1800 ء میں پہلی بار انسانی آبادی ایک ارب کی فیگر کو عبور کر گئی۔ اس کے پیچھے سائنس اور صنعتی ترقی کی وجہ تھی۔ جس سے

Read more

مہنگائی غربت بے بسی اور بے حسی کی کہانی

یہ میں اور چچا خدا بخش اتفاق سے ایک ساتھ مقامی یوٹیلٹی اسٹور میں داخل ہو رہے ہیں۔ چچا خدا بخش میرے ہمسائے ہیں اور اسلام آباد کے نواحی علاقے میں یہ یوٹیلٹی اسٹور اگرچہ ہمارے گھر سے کافی دور ہے لیکن بیس روپے بچانے کے چکر میں، میں اور چچا خدا بخش اور بیسیوں دوسرے لوگ اس سرکاری اسٹور سے ہی سودا سلف لیتے رہے ہیں۔ دو سال پہلے تک ہمارے گھر کے ساتھ بھی ایسا ہی ایک اسٹور

Read more

سی پیک میں گلگت بلتستان کے حصے کا جائزہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 22۔ 2021 کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریباً ساڑھے 8 کھرب روپے کے اس بجٹ کو پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا دعوی تھا کہ یہ ترقیاتی بجٹ ہے۔ مگر مہنگائی میں تین سو گنا اضافہ کرنے والوں نے غریب مزدور کے اجرت میں دو فیصد سے اگے اضافہ نہیں کرسکے۔ بہرحال میرا یہاں مقصد رونا دھونا نہیں بلکہ سرکار وفاقی کے زیر اختیار ایک عالمی منصوبے یعنی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ

Read more

لفظ غذر کس لفظ سے مشتق ہے؟

غذر گلگت بلتستان کے بہت اہم علاقوں میں سے ایک ہے۔ مشرق میں گلگت مغرب میں چترال جنوب مغرب میں واخان جنوب مشرق میں ہنزہ نگر شمال میں دیامر کے علاقوں داریل و تانگیر اور شمال مشرق میں سوات کے ساتھ غذر کی سرحدیں ملتی ہیں۔ اج ہم یہ دیکھیں گے کہ لفظ ’غذر‘ کس لفظ سے مشتق ہے۔ سب سے پہلے یہ بات معلوم ہونا چاہیے کہ غذر کی تاریخ پر بہت کم کتابیں لکھی گئی ہیں اور ان

Read more

کیا کارگل جنگ سے کشمیر فتح کیا جا سکتا تھا؟

مئی 2019 کو کارگل جنگ کے بیس سال پورے ہورہے ہیں۔ مئی 1999 سے جولائی 1999 تک جاری رہنے والی اس جنگ کے تباہ کن نتائج نکل ائے، ایک اندازے کے مطابق اس جنگ میں پاکستان کے تقریبا دو ہزار پانچ سو سے تین ہزار جوان جان سے گئے سینکڑوں لاپتہ ہوئے کچھ واپس لوٹے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مطابق اس جنگ میں پاکستان کے چار ہزار جوان جان بحق ہوئے، پاکستانی فوج کے جنرل ریٹائرڈ شاہد نے ندیم مالک کے ساتھ ایک گفتگو میں دعوی کیا تھا کہ اس جنگ میں پاکستانی فوج کے ہزار سے بارہ سو جوان شہید ہوئے تاہم انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ امریکی ڈپارٹمنٹ آف سٹیٹ نے یہ تعداد سات سو تک بتائی۔ جبکہ بھارتی فوج کے دو ہزار سے ڈھائی ہزار جوان جان بحق ہوئے۔

Read more