القادر ٹرسٹ کیس کا مختصر پس منظر

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد کے واقعات اور پل پل کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے لوگ بھول گئے ہیں کہ اصل میں خان صاحب پر الزام کیا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس جس میں 9 مئی کو نیب نے خان صاحب کو گرفتار کر لیا تھا پس منظر میں چلا گیا ہے۔ وہی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر تقریباً 60 ارب روپے کرپشن کا الزام ہے۔

Read more

لوئر دیر میں جلاؤ گھیراؤ میڈیا سے اوجھل رہا

اپ کے علم میں ہے کہ کس طرح 9 مئی کے بعد ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ لاہور اور پشاور کے حوالے سے میڈیا میں بات کی گئی لیکن بدقسمتی سے ہمیشہ کی طرح ہمارا ضلع لوئر دیر جو سب سے زیادہ متاثر ہوا میڈیا میں نظر انداز رہا۔ ہماری مزید بدقسمتی دیکھیے کہ ہمارے لوگ پورے ملک میں سب سے زیادہ پرتشدد تھے، یہاں ہمارے پڑوس سوات میں بھی احتجاج ہوا لیکن کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا

Read more

اسرائیل: ایک ظالم ریاست

آج سے کوئی دو ماہ پہلے یعنی ماہ رمضان کے آخری عشرے میں جب فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ گئی میں مسلسل حالات سے خود کو باخبر رکھتا رہا۔ جب حالات سنگین ہو جاتے اور دونوں اطراف سے میزائل برسنے لگتے تو پوری پوری رات ٹویٹر کی فیڈز بار بار ریفریش کرتا تاکہ کوئی خبر مس نا ہوجائیں۔ حالات تھوڑے سنبھلنے سیز فائر کا اعلان ہوا تو ارادہ تھا کہ اس حوالے سے کچھ اپنے احساسات کو تحریر

Read more

ہمارا کلچر حیا ڈے

ہر سال کے دوسرے مہینے یعنی فروری کے 14 تاریخ کو دنیا بھر میں بے شرمی کا دن منایا جاتا ہے جسے عام اصطلاح میں ”ویلنٹائن ڈے“ کہا جاتا ہے۔ اس بے شرمی کے دن کی ابتداء کے بارے میں مختلف روایات ملتی ہیں۔ جو روایت اس حوالے سے مشہور ہے وہ کچھ یوں ہے کہ تیسری صدی عیسوی کے اواخر یعنی آج سے کوئی 17 سو سال پہلے ویلنٹائن نامی ایک شخص کو جو کہ کسی وجہ سے جیل

Read more