"پوٹھوہار: خطہ دل ربا” پر اردو کے صاحب طرز ادیب شکیل عادل زادہ کی رائے

یوں ڈاکٹر شاہد صدیقی کو دیکھیے تو وہ ایک سادہ وضع، خوش اطوار و خوش گفتار شخص، ایک معلّم اور ادیب۔ ان کی تحریریں پڑھیے تو کیا ہمہ جہت، ہمہ صفت، رنگا رنگ شخصیت۔ ادب و شعر، موسیقی، تاریخ، تعلیم، فلم، سیاحت، طرح طرح کے ناقابلِ فراموش مناظر، واقعات اور کرداروں سے ان کا نہاں خانہ آباد ہے۔ گورڈن کالج پنڈی سے انگریزی میں ماسٹرز کیا تھا اور پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ سول سروس کی شہنشہی کے لیے راستے

Read more

سب رنگ تماشا: سب رنگ کی پذیرائی کا راز

”سب رنگ کہانیاں“ کی چوتھی جلد میں پریس چیمبرز میں واقع سب رنگ کے دفتر کا مختصر احوال درج تھا۔ عمارت کی فرشی منزل پر چھاپے خانے تھے تو اوپر کی دو منزلوں پر زیادہ تر اخبار، رسالوں کے دفاتر۔ تیسری اور آخری نصف منزل سب رنگ کے پاس تھی۔ عرض کیا جا چکا ہے کہ وہ تو اپنا دوسرا گھر تھا۔ پیسٹنگ کی راتوں کو تو یہیں بسیرا ہوتا۔ خوب دھوم دھڑکا، جشن کا سا سماں۔ پریس چیمبرز سے

Read more